Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

454 - 485
                 (  ذوی الارحام ایک نظر میں  )
		       (ان لوگوں کو نمبرکی ترتیب سے وراثت ملے گی)
نمبر شمار	عربی کا ترجمہ	اردو	میت کی نسبت
			
(١)	بیٹی کی اولاد	نواسا،نواسی	میت کی اولاد
(٢)	بہن کی اولاد	بھانجا، بھانجی	باپ کی اولاد کی اولاد
(٣)	بھائی کی بیٹی	بھتیجی	باپ کی اولاد کی اولاد
(٤)	چچا کی بیٹی	چچازاد بہن	باپ کے باپ کی اولاد
(٥)	ماموں 	ماموں 	ماں کے باپ کی اولاد
(٦)	خالہ	خالہ	ماں کے باپ کی اولاد
(٧)	نانا	نانا	ماں کا باپ
(٨)	اخیافی چچا	ماں شریک چچا	باپ کی ماں کی اولاد
(٩)	پھوپھی	پھوپھی	باپ کی اولاد
(١٠)	اخیافی بھائی کی اولاد 	ماں شریک بھتیجا،بھتیجی	ماں کی اولاد

Flag Counter