Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

310 - 485
(  ايکڑ کتنا ہوتا ہے  ) 
ایکڑ	لمبائی	ضرب	چوڑائی	برابر	مربع	فٹ یا گز
ایک ایکڑ	69.57 گز		69.57 گز		4840	مربع گز
ایک ایکڑ	63.614 میٹر		63.614 میٹر		4046.856	مربع میٹر
ایک ڈسمل	6.3614 میٹر		6.3614 میٹر		40.4685	مربع میٹر

(  جھار کھنڈ کا سیکر  )
میرے صوبہ جھار کھنڈ میں لوہے کی ایک لمبی زنجیر سے زمین کی پیمائش کرتے ہیں جس کو سیکر کہتے ہیں۔ اور بعض لوگ جریب بھی کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو Chain کہتے ہیں۔
دس سیکر لمبا اور ایک سیکر چوڑا ایک ایکڑ ہوتا ہے۔اور سیکر کی لمبائی 20.1168 میٹر ہے۔ اس طرح 20.1168 چوڑا اور 201.168 لمبا کو ضرب دیں تو مجموعہ 4046.856 مربع میٹر ہوتا ہے جو ایک ایکڑ کا رقبہ ہے۔ اور گز کے اعتبار سے ایک سیکر 22 گز لمبا ہوتا ہے۔ اس کو دس سیکر یعنی 220 گز میں ضرب دیں تو 4840 مربع گز نکل آئے گاجو ایک ایکڑ کا رقبہ ہے۔
(  سیکر کا حساب  ) 
سیکر	لمبائی	ضرب	چوڑائی	برابر	مربع	فٹ یا گز
ایک سیکر	20.1168 میٹر	ـ	ـ	ـ	ـ	ـ
ایک سیکر	22 گز	ـ	ـ	ـ	ـ	ـ
ایک سیکر	20.1168 میٹر		201.168 میٹر		4046.85	مربع میٹر ایک ایکڑ
ایک سیکر	22 گز		220 گز		4840	مربع گز ایک ایکڑ

نوٹ  طلبہ کی معلومات کے لئے میں نے ہر جگہ فارمولوں اور حسابات کو تفصیل سے ذکر کیا ہے ۔کلکیولیٹر سے حساب کرلیں۔
                                                                                           ثمیر الدین غفر لہ

Flag Counter