Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

228 - 485
رجع بحصة ذلک من نصیب شریکہ وقال ابو یوسف تُفسخ القسمة۔
 
فائدہ  امام ابو یوسف کے نزدیک تقسیم ٹوٹ جائے گی اب دوبارہ تقسیم کرائے۔
وجہ  زید نے تقسیم کے وقت سمجھاتھا کہ یہ حصہ میرا ہے۔اب عمر کے لینے کی وجہ سے وہ حصہ چھوٹا ہوگیا جس کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ اس کو نقصان ہو۔ اور خالد سے جو حصہ ملے گا وہ دوسری جگہ سے ملیگا جس پر ممکن ہے کہ گھاٹا ہو اس لئے اس عدم رضامندی کی وجہ سے تقسیم ٹوٹ جائے گی۔ 

Flag Counter