Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

16 - 50
کا چرچہ ہے …سبب کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ فضیلت کس وجہ سے عطا فرمائی؟ انھوں نے کہا …دو وجہوں سے(١)  لکثرة تلاوة سورة الا خلاصکثرت سے سورة الا خلا ص پڑھتاہے …(٢) لصغرہ فی نفسہ اپنی نظر میں اپنے آپ کو چھوٹا سمجھتا ہے… تواضع ،عاجزی، انکساری اور اپنے آپ کو چھوٹا سمجھنے سے آسمان پر ان کا چرچہ اور شہرت ہے۔
	دوستو!کاش ہم بھی اپنے کو چھوٹا ،ہلکا پھلکا سمجھیں یہ رحمن کے بندوں کی صفت ہے۔
	 حضرت ابو ذر غفاری  ص  ایک عجیب مزاج کے صحابی تھے ایسا وقت بھی آیا کہ خلیفة المسلمین حضرة عثمان غنی  ص  نے ان کو حکم دیا…آپ شہر مدینہ میں نہ رہا کریں… مدینہ کے شہر سے باہر رہا کریں…چنانچہ انھوں نے '' ربزہ'' نامی جگہ، جو مدینے سے باہر ہے  میں رہائش اختیار کر لی… جب ان کی موت کا وقت قریب آیا… آپ کی  اہلیہ بہت پریشان تھیں …یہاںآپکا جنازہ کون پڑھے گا… آپنے فرمایا … سنو!  ایک مرتبہ ہم چند صحابہ  ث آپ   اکی مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے …آپ  انے فرمایا  …تم میں سے ایک کی وفات جنگل میں ہوگی اور صحابہ ث  کی ایک جماعت آئے گی اوران کا جنازہ پڑھے گی… سنو! میرے جو دوسرے ساتھی تھے… ان سب کامجھ سے پہلے انتقا ل ہوچکا ہے اور سب کا انتقال کسی نہ کسی شہر میں ہوا ہے… ایسا لگ رہا ہے کہ آپ  اکا وہ ارشاد میرے بارے میں تھا… اس لیے پریشان نہ ہونا…یقینا…حضرات صحابہ کرام  ث کی جماعت آئے گی اور میرا جنازہ پڑھے گی … گھر میں جو بکری ہے …اس کو ذبح کر کے کھانا تیارکر لینا… جب میرا انتقال ہو جائے تو مجھے غسل دے کر… کفن پہنا کر… مدینہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان جو راستہ ہے اس پر میرا جنازہ رکھ دینا … جب صحابہ  ث کی جماعت آجائے … ان سے کہناکہ تمھارے ساتھی ابوذرنے تمھیں سلام کہا ہے اور تمھاری دعوت بھی کی ہے۔
	 آپ  ا نے جو فرمایا… سچ فرمایا ہے… اور میرا جنازہ ضرور صحابہ کرام  ث کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter