Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2007

¾اكستان Ù

20 - 64
 آپ نے لکھا ہے  :  ناشر نے محقق کا لفظ میری اِجازت کے بغیر لکھ دہا۔ 
٭ سبحان اللہ کیا کہنے! مگر اندر ہی اندر دِل خوش ہوا ہوگا ورنہ مشغلۂ تصنیف ہی چھوڑ دیتے۔ 
آپ نے لکھا ہے   : مجتہد اور حافظ الحدیث لکھا کر  الخ۔ 
٭ آپ کی تصنیفات ہی نے مجھے یہ سمجھنے پر مجبور کیا ورنہ اپنی علمی تکمیل سے پہلے تصنیف وتالیف میں کیوں قدم رکھا۔ اور کیوں بڑوں بڑوں پر چھینٹے پھینکتے ہیں وہ بھی ایسے کہ جو عقلاً نقلاً دونوں طرح غلط ہوں۔ 
آپ نے لکھا ہے   :  صدیق ِ اکبر اور فاروق اعظم کے مناقب بیان کرنے سے  الخ۔ 
٭ بحمداللہ میں ہرسال دوماہ سے زیادہ یہ بیان کرتا ہوں۔ صدیق ِ اکبر رضی اللہ عنہ سے لے کر سّیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ تک۔ اُن کے آگے کے ہم ذمّہ دار نہیں۔ اور یہ آپ کا دُوسروں کا مغالطہ دینا ہے یا خود آپ خود پسندی کا شکار ہیں کہ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ ہی یہ کام کررہے ہیں باقی سب ڈرے بیٹھے ہیں۔ 
آپ نے لکھا ہے  : شان ِ صحابہ کی آواز   الخ۔ 
٭ پھر تنظیم ِ اہل سنت کے ساتھ مل کر کام کیجیے تاکہ آواز دور دور تک پہنچ سکے۔ ڈیڑھ اینٹ کی الگ بنانے سے کیا خاص فائدہ ہے؟
آپ نے لکھا ہے  :'' مجھے اِس پر ناز ہے''
٭ فخر اور ناز ہی نے آپ کو بگاڑا ہے۔ فخر اور ناز کے بجائے شکر اور تواضع اِختیار کیجیے۔ 
آپ نے لکھا ہے  : مزدور آدمی بھی  الخ۔ 
٭بس رضاکار ہی اپنے آپ کو سمجھیں۔ یہی بہتر ہوگا۔ جلدی سے سالار بننے کی کوشش نہ کریں۔ 
ورنہ  ضَلُّوْ وَاَضَلُّوْ  کا سخت اندیشہ ہے۔ 
آپ نے لکھا ہے  : مسجدیں بنوائیں۔ 
٭ میرا مشورہ ہے کہ ایسے ہی کام کرتے رہیں۔ یہ واقعی اگر اِخلاص کے ساتھ کیے جائیں تو صد قہ جاریہ ہوں گے ۔ مجھے آپ کا تجسس کرنے کی کیا ضرورت ہے۔   اِنَّمَالِاَ مْرِئٍِ مَّانَوٰی۔ 
آپ نے لکھا ہے  :کہ جن کے مدارس  الخ۔ 
٭ ہمارے مدرسہ سے بحمد اللہ ایسا جاہل کوئی نہیں نکلا۔ کوئی ملے تو میرے پاس پکڑ لائیں۔ وہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 5 28
4 زُہد کا مطلب : 5 28
5 عرب کی کچھ منڈیاں : 6 28
6 ایک تاجر کا قصہ جو زَاہد تھا : 6 28
7 زُہد دل سے ہوتا ہے : 6 28
8 رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے اِسلام میں زُہد ہے : 7 28
9 حضرت ابوذر مال جمع کرنے سے روکتے تھے اُس کی گردش سے نہیں : 8 28
10 نبی علیہ السلام کی تعلیم … مال اور گردش : 8 28
11 سلام کی اَخلاقی برتری … … جنگی قیدی / غلام بنانا : 9 28
12 غلام اور باندی کا حکم ملتوی ہوا ہے منسوخ نہیں : 9 28
13 مزید بہتر : 10 28
14 نبی علیہ السلام کی دُعا اور مال کی کثرت : 10 28
15 بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے : 11 28
17 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
18 پند و موعظت : 12 17
19 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 14 1
20 حضرتِ اقدس کا خط 14 19
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
22 (٦٩) یَا فَاطِمَةُ کُوْنِیْ لَہ' اَمَةً یَکُنْ لَّکَ عَبْدًا ۔ (کذا فی الکنوز) 27 21
23 گلدستہ احادیث 29 1
24 حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت : 29 23
25 حضور ۖ دُنیا سے تین قبیلوں سے ناخوش تشریف لے گئے : 30 23
26 دس ِ حدیث 31 1
27 اخبار الجامعہ 32 1
28 درس حدیث 5 1
Flag Counter