Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2007

اكستان

29 - 64
گلدستہ احادیث 
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب، مدرس جامعہ مدنیہ لاہور  ) 
حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت  :
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّہ' قَالَ یَوْمُ الْخَمِیْسِ وَمَایَوْمُ الْخَمِیْسِ ثُمَّ بَکٰی حَتّٰی خَضَبَ دَمْعُہُ الْحَصْبَآئَ فَقَالَ اشْتَدَّ بِرَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَجْعُہ' یَوْمَ الْخَمِیْسِ فَقَالَ ائْتُوْنِیْ بِکِتَابٍ اَکْتُبُ لَکُمْ کِتَابًا لَنْ تَضِلُّوْا بَعْدَہ' اَبَدًا فَتَنَازَعُوْا وَلَایَنْبَغِیْ عِنْدَ نَبِیٍّ تَنَازُع فَقَالُوْا اَھَجَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ،  قَالَ دَعُوْنِیْ فَالَّذِیْ اَنَا فِیْہِ خَیْر مِّمَّا تَدْعُوْنَنِیْ اِلَیْہِ وَاَوْصٰی عِنْدَ مَوْتِہ بِثَلاثٍ اَخْرِجُوا الْمُشْرِکِیْنَ مِنْ جَزِیْرَةِ الْعَرَبِ وَاَجِیْزُوا الْوَفْدَ بِنَحْوِ مَاکُنْتُ اَجِیْزُھُمْ وَنَسِیْتُ الثَّالِثَةَ ۔ 
(بخاری شریف ج١ ص ٤٢٩۔ مشکٰوة شریف ص ٥٤٨) 
حضرت ابن ِ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا (آہ) جمعرات کا دن وہ جمعرات کا دن بھی کیا عجیب تھا، یہ کہہ کر آپ رونے لگے اور اِتنا روئے کہ وہاں پڑے ہوئے سنگریزے آپ کے آنسوئوں سے تر ہوگئے۔ (حضرت ابن ِ عباس رضی اللہ عنہما سے اُن کے شاگرد نے پوچھا کہ کون سی جمعرات کا ذکر ہے اور اُس دن کیا ہوا تھا کہ آپ اِس قدر افسوس کے ساتھ اُس کو بیان کررہے ہیں؟ اِس پر) آپ نے فرمایا (یہ اُس جمعرات کے دن کا ذکر ہے) جب رسولِ اکرم  ۖ کی بیماری بہت شدید ہوگئی تھی اور آپ نے فرمایا تھا مجھے ایک کاغذ لادو تاکہ میں تمہارے لیے ایک ایسا نوشتہ لکھ دُوں جس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہوسکو۔ (اُس وقت آپ  ۖ  کے پاس موجود حضرات نے یہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 5 28
4 زُہد کا مطلب : 5 28
5 عرب کی کچھ منڈیاں : 6 28
6 ایک تاجر کا قصہ جو زَاہد تھا : 6 28
7 زُہد دل سے ہوتا ہے : 6 28
8 رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے اِسلام میں زُہد ہے : 7 28
9 حضرت ابوذر مال جمع کرنے سے روکتے تھے اُس کی گردش سے نہیں : 8 28
10 نبی علیہ السلام کی تعلیم … مال اور گردش : 8 28
11 سلام کی اَخلاقی برتری … … جنگی قیدی / غلام بنانا : 9 28
12 غلام اور باندی کا حکم ملتوی ہوا ہے منسوخ نہیں : 9 28
13 مزید بہتر : 10 28
14 نبی علیہ السلام کی دُعا اور مال کی کثرت : 10 28
15 بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے : 11 28
17 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
18 پند و موعظت : 12 17
19 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 14 1
20 حضرتِ اقدس کا خط 14 19
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
22 (٦٩) یَا فَاطِمَةُ کُوْنِیْ لَہ' اَمَةً یَکُنْ لَّکَ عَبْدًا ۔ (کذا فی الکنوز) 27 21
23 گلدستہ احادیث 29 1
24 حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت : 29 23
25 حضور ۖ دُنیا سے تین قبیلوں سے ناخوش تشریف لے گئے : 30 23
26 دس ِ حدیث 31 1
27 اخبار الجامعہ 32 1
28 درس حدیث 5 1
Flag Counter