Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2007

اكستان

5 - 64
درس حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشد مولانا سید حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے۔  اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 
حضرت ابوذ مال جمع کرنے کے مخالف تھے اُس کی گردش کے نہیں 
غلامی کا حکم ملتوی ہے منسوخ نہیں 
(تخریج وتزئین   :   مولانا سید محمود میاں صاحب )
(کیسٹ نمبر 54 سا ئیڈ 3.12.1985  B 1)
الحمد للہ رب العالمین والصلوٰة والسلام علٰی خیر خلقہ سید نا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد ! 
یہ صحابہ کرام کے فضائل ومناقب ہیں اُن میںحضرتِ ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں روایت میں آیا ہے کہ آسمان تلے اور زمین کے اُوپر اِن سے زیادہ صاف گو دوسرا آدمی نہیں ہے اِس میں آتا ہے  ''اَوْفٰی '' کا لفظ بھی ہے لہٰذ مکمل طرح بیان کرنے والے اِن سے زیادہ اور کوئی نہیں ہے اِس میں آتا ہے  شِبْہُ عِیْسَی ابْنِ مَرْیَمَ   یہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے مشابہ ہوں گے یا ہیں  یَعْنِیْ فِی الزُّھْدِ  زُہد میں اُن کے مشابہ ہیں۔ 
زُہد کا مطلب  : 
زُہد جو ہے اِسلام میں دُنیا سے محبت نہ ہونے کو کہا جاتا ہے دِل میں دُنیا کی محبت نہ ہو یہ زُہد ہے اور دُنیا کی محبت ہو یہ زُہد نہیں ہے چاہے اُسے کچھ بھی میسر نہ ہو۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 5 28
4 زُہد کا مطلب : 5 28
5 عرب کی کچھ منڈیاں : 6 28
6 ایک تاجر کا قصہ جو زَاہد تھا : 6 28
7 زُہد دل سے ہوتا ہے : 6 28
8 رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے اِسلام میں زُہد ہے : 7 28
9 حضرت ابوذر مال جمع کرنے سے روکتے تھے اُس کی گردش سے نہیں : 8 28
10 نبی علیہ السلام کی تعلیم … مال اور گردش : 8 28
11 سلام کی اَخلاقی برتری … … جنگی قیدی / غلام بنانا : 9 28
12 غلام اور باندی کا حکم ملتوی ہوا ہے منسوخ نہیں : 9 28
13 مزید بہتر : 10 28
14 نبی علیہ السلام کی دُعا اور مال کی کثرت : 10 28
15 بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے : 11 28
17 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
18 پند و موعظت : 12 17
19 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 14 1
20 حضرتِ اقدس کا خط 14 19
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
22 (٦٩) یَا فَاطِمَةُ کُوْنِیْ لَہ' اَمَةً یَکُنْ لَّکَ عَبْدًا ۔ (کذا فی الکنوز) 27 21
23 گلدستہ احادیث 29 1
24 حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت : 29 23
25 حضور ۖ دُنیا سے تین قبیلوں سے ناخوش تشریف لے گئے : 30 23
26 دس ِ حدیث 31 1
27 اخبار الجامعہ 32 1
28 درس حدیث 5 1
Flag Counter