Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2007

اكستان

11 - 64
دیکھتے تھے کہ جارہے ہیں خرید و فروخت کے لیے تو کہہ دیتے تھے کہ ہمیں بھی شریک کرلینا اپنے کاروبار میں جو بھی کرو کیونکہ رسول اللہ  ۖ  کی دُعاء اِن کو لگی ہوئی تھی تو نقصان نہیں ہوتا تھا نفع ہی ہوتا تھا تو فرق یہ نکلے گا مسلمان مال دار اور دُوسرے میں کہ اُس میں ایثار ہوگا زُہد ہوگا محبت نہیں ہوگی۔ 
بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے  :
اور اِسی سے ایک چیز اور نکل آئی درمیان میں جو (مسلمان) بادشاہوں میں آگئی وہ سخاوت ہے بادشاہ دُوسروں کو دیتے تھے، نوابوں کو دیتے تھے اور وہ آگے دیتے رہتے تھے اور اَب تک بھی یہ بگڑے ہوئے زمین دار بگڑے ہوئے نواب بھی خرچ کرتے رہتے ہیں جو بھی دین کے راستے میں ہو۔ یہ ہمارے رائو صاحب تشریف فرماہیں اِن کے خاندان نے وہ رائے پور کی خانقاہ بنائی ہے اور حضرت بھی اِنہی کی برادری کے تھے حضرت شاہ عبد الرحیم صاحب رائے پوری رشتے داری تھی اُن سے تو اَب اِن کا جو سارا خاندان تھا وہ اُس کے لیے جو خدمت ہوسکتی تھی وہ کرتے تھے تو یہ ایک سخاوت کا قصہ ہے مہمان نوازی کا اُس میں بتادیا  مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ فَلْیُکْرِمْ ضَیْفَہ'  جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اُسے چاہیے کہ وہ اِکرام کرے اپنے مہمان کا وغیرہ ایسی تعلیمات ہیں بہت ساری چیزیں ہیں انشاء اللہ پھر عرض کریں گے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اتباع ِ سنت کی توفیق عطاء فرمائے اور اپنی رحمتوں سے نوازے، آمین۔ اِختتامی دُعاء … ……
دُعائے صحت کی اپیل 
پیر طریقت حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب مدظلہم کافی دنوں سے علیل ہیں قارئین کرام سے حضرت کی صحت کے لیے دُعا کی درخواست ہے۔ (اِدارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 5 28
4 زُہد کا مطلب : 5 28
5 عرب کی کچھ منڈیاں : 6 28
6 ایک تاجر کا قصہ جو زَاہد تھا : 6 28
7 زُہد دل سے ہوتا ہے : 6 28
8 رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے اِسلام میں زُہد ہے : 7 28
9 حضرت ابوذر مال جمع کرنے سے روکتے تھے اُس کی گردش سے نہیں : 8 28
10 نبی علیہ السلام کی تعلیم … مال اور گردش : 8 28
11 سلام کی اَخلاقی برتری … … جنگی قیدی / غلام بنانا : 9 28
12 غلام اور باندی کا حکم ملتوی ہوا ہے منسوخ نہیں : 9 28
13 مزید بہتر : 10 28
14 نبی علیہ السلام کی دُعا اور مال کی کثرت : 10 28
15 بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے : 11 28
17 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
18 پند و موعظت : 12 17
19 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 14 1
20 حضرتِ اقدس کا خط 14 19
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
22 (٦٩) یَا فَاطِمَةُ کُوْنِیْ لَہ' اَمَةً یَکُنْ لَّکَ عَبْدًا ۔ (کذا فی الکنوز) 27 21
23 گلدستہ احادیث 29 1
24 حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت : 29 23
25 حضور ۖ دُنیا سے تین قبیلوں سے ناخوش تشریف لے گئے : 30 23
26 دس ِ حدیث 31 1
27 اخبار الجامعہ 32 1
28 درس حدیث 5 1
Flag Counter