Deobandi Books

لذت ذکر کی وجد آفرینی

ہم نوٹ :

4 - 34
ضروری  تفصیل
نام وعظ: لذّتِ ذکرکی وجد آفرینی
واعِظ:  عارف باللہ  مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
تاریخ وعظ: ۳ ؍جمادی الثانی  ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۵ ؍ اکتوبر  ۱۹۹۷؁ء ، بروز اتوار
مقام وعظ:  ساحل سمندر، ماریشس
ترتیب و تصحیح    :  جناب سید عمران فیصل صاحب )خلیفہ مُجازِ بیعت حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ)
تاریخ اشاعت:  ۲۵ محرم الحرام ۱۴۳۶؁ھ  مطابق  ۱۹ نومبر ۲۰۱۴؁ء
زیرِ اہتمام  :  شعبہ نشر و اشاعت، خانقاہ امدادیہ اشرفیہ، گلشن اقبال، بلاک ۲،کراچی
پوسٹ بکس: 11182رابطہ: +92.21.34972080اور+92.316.7771051
ای میل:khanqah.ashrafia@gmail.com
ناشر:   کتب خانہ مظہری،گلشن اقبال،   بلاک ۲،کراچی، پاکستان
قارئین ومحبین سے گزارش
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کراچی اپنی زیرِ نگرانی شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہٗ کی شایع کردہ تمام کتابوں کو ان کی طرف منسوب ہونے کی ضمانت دیتا ہے۔خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی تحریری اجازت کے بغیر شایع ہونے والی کسی بھی تحریر کی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب ہونے کی ذمہ داری خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی نہیں۔
اس بات کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہٗ کی کتابوں کی طباعت اور پروف ریڈنگ معیاری ہو۔الحمدللہ اس کام کی نگرانی کے لیے خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کے شعبۂ نشر و اشاعت میں مختلف علماء اور ماہرین دینی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس کے باوجود کوئی غلطی نظر آئے تو ازراہ کرم مطلع فرمائیں تاکہ آیندہ اشاعت میں درست ہو کر آپ کے لیے صدقۂ جاریہ ہوسکے۔
ناظم شعبۂ نشر و اشاعت 
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ  
Flag Counter