Deobandi Books

ماہنامہ الحق جنوری فروری 2014ء

امعہ دا

58 - 89
ودة مزاجھا یحتاج الی غسل شدید بخلاف الصبی 
والثالث ان الشافعی  قال ان آدم خلق من الطین وحواخلقت من الدم والطین طاہر والدم لیس بطاھرٍ قال الا ستاذ عم فیضہ۔   (باب ماجا ء فی نضح بول الغلام قبل ان یطعم )(ص ٩' سطر نمبر ٣)
(٣)	وروی شعیب عن جدہ  الذی ھو جد ابی عمرو
مخطوط میں ہے لان جد عمرو ماکان صحابیا فلھذا احتیج الی انصراف عن الظاہر ۔)باب فی المستحاضہ) (ص ١١ سطر ٢٠)
(٤)	یا مثلاً صید الکلب پر بہت مفصل بحث کے بعد لکھتے ہیں
وکنت اتفکر و اتخیل فلما اقبل اللیل فرأیت الا ستاذ مد فیضہ روح اللہ روحہ فی المنام اسئلتہ عن ھذا الأ مر الأ ھم فاجا بنی ان الکلب بعد ما علم لیس کلبا لا نہ لا افنیٰ رضائہ فی رضاء الذات المرسل المعلم و مرضاتہ کان ھو وارتفع حجاب الغیریة عنہما کالحدید فی النار الم تعلم الحدیث القدسی الواردفی القرب بالنوافل حیث قال اللہ تعالیٰ الی ان اکون یدہ یبطش بی وسمعہ یسمع بی وبصرہ یبصر بی ورجلہ یمشی بی(الحدیث) ھذا الامر محوالعبد فی ذاتہ تعالیٰ ورضائہ فی رضیاتہ تعالیٰ فاذا امکن ان یصل الممکن بافضاء الی والواجب فیکف الا بعاد فی وصول الکلب التا لع الی المتبوع مع انہ ممکن واللہ اعلم فتدبر۔ 
تیسری کوتاہی یہ ہے کہ بہت سے ابواب کو چھوڑ دیا گیا ہے اور وہ ابواب جس پر حضرت شیخ الہند کے کافی لمبی لمبی تقریریں ہیں اور مطبوعہ تقریر نامکمل ہے جلد ثانی پر صر ف چار صفحات ہیں اور کل تقریر ٦٣ صفحات پر مشتمل ہے جبکہ مخطوطہ تقریر (٢٢٦) صفحات پر مشتمل ہے ۔ 
اور مخطوطہ پر تاریخ ٢٤ شوال ١٣٢٣ ھ درج ہے اور یہ تقریر ایک سو چھ (١٠٦) سال پہلے لکھا گیا ہے آخری باب مناقب ابی ھریرة  ہے اس میں لکھتے ہیں ۔ 
	قال مولانا ان الفرق بین الکرامة والمعجزة فی مثل ھذہ الا شیاء ھوان المعجزة تکون فیہ مکث طویل بخلاف الکرامة مثل قصة الحدیث  اور آخری سطر ہے ۔ وانشدابو ھریرة    
وللناس ھمّ ولی الیوم ھمّان 
فقد الجراب وقتل الشیخ عثمان
امید ہے کہ اہل علم حضرات مطبوعہ تقریر کی تصحیح اور تکمیل پر خصوصی توجہ دیں گے ۔ 
             ِ

Flag Counter