Deobandi Books

ماہنامہ الحق جنوری فروری 2014ء

امعہ دا

46 - 89
شام اور '' دارالبشائرالاسلامیة '' بیروت ، لبنان سے طبع ہوکرشائع ہوچکی ہے۔)
٥٤٢۔ '' مقدّمة '' کتاب الآثار لِلامام محمّد '' تالیف الشّیخ المحدّث الفقیہ العلّامة مولانا عبدالرّشید النّعمانی الحنفی، المولود سنة ١٣٣٣ھ ، المتوفّٰی فی التّاسع والعشرین من ربیع الثّانی سنة ١٤٢٠ھ  (  یہ کتاب ''  الرحیم اکیڈیمی '' کراچی سے طبع ہوکرشائع ہوچکی ہے۔)
٥٤٣۔ '' مقدّمة  '' کتاب الآثار لِلامام محمّد ''   تالیف الشّیخ الدّکتور مولانا محمّد عبدالحلیم بن عبدالرّحیم النّعمانی الحنفی ، رئیس قسم التّخصّص فی الحدیث بِجامعة العلوم الاسلامیّة علّامہ بنوری تأون کراتشی ، فَرَغَ من تالیف ھذہ المقدّمة فی الرّابع من صفرسنة ١٤٢١ھ
( یہ مقدمہ دوحصوں پرمشتمل ہے ، اور '' روضة الأزھارشرح اُردوکتاب الآثار لِمولانامحمّد حسین صدیقی '' کی جلددوم کی ابتداء میں درج ہے۔ '' زمزم پبلشرز '' کراچی سے طبع ہوکرشائع ہوچکی ہے۔)
٥٤٤۔ ''  فتنۂ انکارحدیث ''   تالیف الشّیخ المحدّث الجلیل مولانا محمّد عاشق اِلٰھی بلندشھری البرنی المظاھری الحنفی المھاجرالمدنی ، المتوفّٰی سنة ١٤٢٢ھ
	(  یہ کتاب '' مطبعة المیزان '' لاہورسے طبع ہوکرشائع ہوچکی ہے۔)
٥٤٥۔ ''  فتنۂ انکارحدیث ''  تالیف الشّیخ المحدّث الفقیہ مولانا مفتی رشیدأحمد اللُّدھیانوی الحنفی ، المولود یوم الثّلثاء ، الثّالث من صفرالمظفّر سنة ١٣٤١ھ ، المتوفّٰی فی السّادس من ذی الحجّة سنة ١٤٢٢ھ   ( یہ کتاب مولف کے '' احسن الفتاویٰ ' ' جلداوّل میں بھی درج ہے۔)
٥٤٦۔  '' امام اعظم ابوحنیفہ کا مُحدِّثانہ مقام ''   تالیف الشّیخ مولانا حافظ ظہورأحمد الحُسَینی الحنفی ، فَرَغَ من تالیفہ یوم الأربعاء ، الخامس والعشرین من جمادی الثّانیة سنة ١٤٢٨ھ
( یہ کتاب خانقاہ امدادیہ ، مدرسہ عربیہ حنفیہ تعلیم الاسلام حضرو ، اٹک ، پاکستان کی طرف سے طبع ہوکرشائع ہوچکی ہے)
٥٤٧۔ ''  تلامذۂ امام اعظم ابوحنیفہ کا مُحدِّثانہ مقام ''  تالیف الشّیخ مولانا حافظ ظہورأحمد الحُسَینی الحنفی ، فَرَغَ من تالیفہ یوم الاثنین ، أوّل ذی الحجّة سنة ١٤٢٨ھ
  ( یہ کتاب بھی خانقاہ امدادیہ ، مدرسہ عربیہ حنفیہ تعلیم الاسلام حضرو ، اٹک ، پاکستان کی طرف سے طبع ہوکرشائع ہوچکی ہے۔)
٥٤٨۔ '' حدیث اورفہمِ حدیث ''  تالیف الشّیخ مولانا عبداللّٰہ المعروفی الحنفی ، أستاذ شعبة التّخصّص فی الحدیث بِدارالعلوم دیوبند ، الھند ، فَرَغَ من تالیفہ فی الحادی عشرمن محرّم سنة ١٤٢٩ھ

Flag Counter