Deobandi Books

ماہنامہ الحق جنوری فروری 2014ء

امعہ دا

37 - 89
قوت کا استعمال کرتا ہے اسلام کی یہ جنگیں کسی فوجی قائد کی خود غرضی اور ہوس ملک گیری کی پیداوار نہیں تھیں۔ نہ ان کے پیچھے دوسروں کو غلام بنانے کا جذبہ کارفرما تھا بلکہ یہ جنگیں محض خدا کے لیے لڑی گئیں تھیںان کا اصل مقصود رضائے الٰہی کے حصول کا جذبہ تھا۔ مگر بات صرف جذبے پر ہی ختم نہیں ہوجاتی بلکہ اسلام سے ان جنگوں کے لیے باقاعدہ اصول وقوانین بھی مقرر کیے''۔٣٠
جنگ وجہاد کے بارے میں بڑی عام غلط فہمی یہ ہے کہ مسلمانوں کی قومی جنگ ہے۔ قومی جنگ یعنی جنگ جو کوئی قوم اپنی طاقت بڑھانے کیلئے اوردیگر مقاصد کے حصول کیلئے لڑتی ہے۔ اسلام ایسی جنگ کو کرہ ارضی کا سب سے بڑا فساد قرار دیتاہے۔ اس لیے مسلمانوں کی ہر جنگ جہاد فی سبیل اللہ نہیں ہوسکتی۔ قرآن وسنت نے جن جنگ وجہاد کو متعین مقاصد کیلئے متعین کیے ہیں بس وہی ہے۔ اسکے علاوہ ساری فساد فی الارض کے زمرے میں آتی ہیں۔ ان مقاصد حسنہ اور قوانینِ مبارکہ کے خلاف جو بھی جنگ ہوگی قرآن اور اسلام کی نظر میں وہ فساد ہی ہوگی۔
٭٭٭
حوالے وحواشی:
١	الحج:٣٩۔٤٠	٢	آل عمران: ١٥٩	٣	آل عمران: ١٥٩	
٤	آل عمران: ١٦٠	٥	التوبہ: ٢٥		٦	الانفال: ٤٧
٧	آل عمران: ١٤٦	٨	الانفال: ١٥۔١٦	٩	آل عمران: ١٥٧
١٠	الانفال:٤٥		١١	الانفال: ٤٦	١٢	الانفال: ٦٥
١٣	البقرہ: ١٩٠		١٤	النسائ: ٧٤		١٥	التوبہ: ١١١	
١٦	الانفال: ٦٧۔٦٨	١٧	محمد: ٤		١٨	النسائ: ٧٥
١٩ سید قطب شہید، امنِ عالم، ص:٢١٣۔٢١٤، مرکزی مکتبہ اسلامی، دہلی،بار اول، ١٩٨٠ئ، ٢٠٠٠ئ
٢٠    یحییٰ نعمانی، الجہاد، ص:٣٠، ناشر المعہد العالی للدراسات الاسلامیہ، لکھنؤ، اشاعت ٢٠٠٩ئ
٢١	النسائ: ٧٦		٢٢    سید ابوالاعلیٰ مودودی، الجہاد فی الاسلام، ص: ٤١
٢٣	سرسید احمد خاں، سرسید اکیڈمی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ، ٢٠٠٣ئ
٢٤	النسائ: ٧٨		٢٥   الانفال:٦١		٢٦     الانفال: ٥٨
٢٧	النسائ: ٩٤		٢٨    بنی اسرائیل: ٣٤		٢٩      التوبہ:١۔٢
٣٠	سید قطب شہید، اسلام اور جدید ذہن کے شبہات، ص:٩٠، فرید بک ڈپو، پرائیویٹ لمیٹڈ، دہلی
Flag Counter