Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2007

اكستان

4 - 64
ہم سمجھتے ہیں کہ اِس کی اصل ذمّہ دار پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت ہے۔ پاکستان کی سیاسی قوتیں اپنے ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دیتی ہیں۔ اُن کی اِسی رَوِش سے فائدہ اُٹھاکر فوج مداخلت کرتی ہے اور یوں چپڑاسی ملک کا مالک بن بیٹھتا ہے اور اِقتدار کا چسکا اُس کو اپنے اصل مقصد سے ہٹادیتا ہے اور یوں ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوتی چلی جاتی ہیں۔ بعد اَزاں عوام اپنے سیاسی قائدین کی ملک دُشمن پالیسیوں کے عبرت ناک انجام سے سبق نہیں لیتے اور پھر سے سیاسی بے شعوری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُنہی مفاد پرست قوتوں کو ووٹ دیدیتے ہیں، بار بار کے اِس ناپسندیدہ عوامی عمل نے دُشمن کو یہ موقع فراہم کردیا کہ وہ پاکستان کے اندر براہِ راست مداخلت کی منصوبہ بندی کرے اور خدانخواستہ ایک بار پھر سقوطِ ڈھاکہ جیسا سانحہ جنم لے۔ 
اِن بدترین حالات کا اصل ذمّہ دار ہم بجا طور پر پنجاب اور سندھ کے عوام کو قرار دے سکتے ہیں جنہوں نے سیاسی آزمودائوں کو بار بار آزماکر ملک کا ستیاناس کردیا اور آنے والے انتخابات میں بھی وہ ایک بار پھر اپنی سابقہ غلطیوں کے اعادہ پر کمربستہ نظر آرہے ہیں اَب بھی وقت ہے پھر سے سوچ لیں کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ جھٹکا ملک کی سلامتی کے لیے آخری ثابت ہو اور آئندہ تلافی مافات کا موقع ہاتھ سے نکل جائے۔  وَمَاعَلَیْنَا اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِیْنُ ۔ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد   کی تکمیل	(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں	(٣)  کتب خانہ اور کتابیں 	(٤)  پانی کی ٹنکی	ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے  (اِدارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 5 28
4 زُہد کا مطلب : 5 28
5 عرب کی کچھ منڈیاں : 6 28
6 ایک تاجر کا قصہ جو زَاہد تھا : 6 28
7 زُہد دل سے ہوتا ہے : 6 28
8 رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے اِسلام میں زُہد ہے : 7 28
9 حضرت ابوذر مال جمع کرنے سے روکتے تھے اُس کی گردش سے نہیں : 8 28
10 نبی علیہ السلام کی تعلیم … مال اور گردش : 8 28
11 سلام کی اَخلاقی برتری … … جنگی قیدی / غلام بنانا : 9 28
12 غلام اور باندی کا حکم ملتوی ہوا ہے منسوخ نہیں : 9 28
13 مزید بہتر : 10 28
14 نبی علیہ السلام کی دُعا اور مال کی کثرت : 10 28
15 بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے : 11 28
17 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
18 پند و موعظت : 12 17
19 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 14 1
20 حضرتِ اقدس کا خط 14 19
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
22 (٦٩) یَا فَاطِمَةُ کُوْنِیْ لَہ' اَمَةً یَکُنْ لَّکَ عَبْدًا ۔ (کذا فی الکنوز) 27 21
23 گلدستہ احادیث 29 1
24 حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت : 29 23
25 حضور ۖ دُنیا سے تین قبیلوں سے ناخوش تشریف لے گئے : 30 23
26 دس ِ حدیث 31 1
27 اخبار الجامعہ 32 1
28 درس حدیث 5 1
Flag Counter