Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2007

¾اكستان Ù

26 - 64
آپ نے لکھا ہے  :  بطور ِ ناصح  الخ۔ 
٭ اِس لیے حدیث شریف میں نصیحت کا حکم آیا ہے اور آپ تو بقول ِ اپنے اہل حدیث ہیں پھر اِس میں بُرا ماننے کی کیا بات ہے؟ 
آپ نے لکھا ہے  :  اور اُستاد ا  لخ۔
٭ میں اپنے اُستادوں کی راہ دکھا تا ہوں۔ آپ سے یہ نہیں کہہ رہا کہ مجھ سے پڑھیں۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  مگر وہ ہیں کہاں؟  الخ۔ 
٭  چشمۂ طلب صادق لگائیں تو اُستاد ہی اُستاد نظر آنے لگیں گے۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  بطور ِ ناصح  الخ۔ 
٭ نصیحت سے کیوں چڑے وہ تو حدیث میں آتی ہے  لِاَئِمَّةِ الْمُسْلِمِیْنَ وَعَامَّتِھِمْ۔     
آپ نے لکھا ہے  :  آپ کے وسائل  الخ۔ 
٭ وسائل اور کتابیں زیادہ ہیں اور کتابی علم بھی زیادہ ہے مگر پھر بھی آپ ہی کی نظر میں بے علم بھی ہوں۔ جیسے آپ شروع خط میں لکھ آئے ہیں کہ کتابیں  الخ۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  عمل میں لا کر وقتی ضروریات  الخ۔ 
٭ میں تو اپنے کام میں لگا ہوا تھا۔ آپ نے زبر دستی اِدھر لگایا۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  رِکاب تھامنے کو  الخ۔ 
٭ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی و رضاء وفضل کا طالب ہوں۔ اللہ تعالیٰ دین پر اِستقامت بخشے اور دُنیا وآخرت میں اپنی رضاء اور توفیق ِ مرضیات عطا فرمائے۔ آمین۔ اور یہی دعا آپ کے لیے بھی کرتا ہوں۔ میرے نزدیک اِس سے بڑا تحفہ کوئی نہیں ۔ 
والسلام  
حامد میاں غرلہ 	٢٠ ذولحجہ  ١٣٩٦  ھ	  جاری ہے  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 5 28
4 زُہد کا مطلب : 5 28
5 عرب کی کچھ منڈیاں : 6 28
6 ایک تاجر کا قصہ جو زَاہد تھا : 6 28
7 زُہد دل سے ہوتا ہے : 6 28
8 رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے اِسلام میں زُہد ہے : 7 28
9 حضرت ابوذر مال جمع کرنے سے روکتے تھے اُس کی گردش سے نہیں : 8 28
10 نبی علیہ السلام کی تعلیم … مال اور گردش : 8 28
11 سلام کی اَخلاقی برتری … … جنگی قیدی / غلام بنانا : 9 28
12 غلام اور باندی کا حکم ملتوی ہوا ہے منسوخ نہیں : 9 28
13 مزید بہتر : 10 28
14 نبی علیہ السلام کی دُعا اور مال کی کثرت : 10 28
15 بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے : 11 28
17 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
18 پند و موعظت : 12 17
19 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 14 1
20 حضرتِ اقدس کا خط 14 19
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
22 (٦٩) یَا فَاطِمَةُ کُوْنِیْ لَہ' اَمَةً یَکُنْ لَّکَ عَبْدًا ۔ (کذا فی الکنوز) 27 21
23 گلدستہ احادیث 29 1
24 حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت : 29 23
25 حضور ۖ دُنیا سے تین قبیلوں سے ناخوش تشریف لے گئے : 30 23
26 دس ِ حدیث 31 1
27 اخبار الجامعہ 32 1
28 درس حدیث 5 1
Flag Counter