Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2007

¾اكستان Ù

16 - 64
٭  یعنی اِن کتابوں کے اَندر صحت و صداقت کے بجائے کذب و بہتان بھی مانتے ہیں اور پھر بھی قصور علماء دیوبند ہی کا ٹھہراتے ہیں کہ اِن کے بیان میں تضاد ہے۔ آپ نے یہ دو چیزیں جمع کرکے مظاہرۂ کمال کیا ہے۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  ''یہ ضرور ہے کہ زندگی طلباء میں نہیں گزری۔'' 
٭  کہاں کہاں گزری کچھ اِرشاد فرمایا ہوتا۔ میں نے تو پہلے خط کے جواب میں یہ گزارش کی تھی مگر اُس وقت لتاڑنے کے موڈ میں تھے۔ میرا خط پڑھ کر دیکھ لیں۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  اُسے لتاڑدیا۔ 
٭  جیسے خود اَب آپ کا حال ہے۔ اور خط میں یہی اَنداز اختیار فرمارکھا ہے۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  دُنیا کی فضاء دیکھئے۔ 
٭  جی بقدر ِ ضرورت و جواز دیکھتے رہتے ہیں آپ بھی ذرا کنویں سے نکل کر تدریجًا دریا دیکھیں اور سمندر دیکھیں۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  علم چند کتابوں کو   الخ۔ 
٭  جی ہاں علم تو اُردو کے چند رسائل دیکھنے کا نام ہے، فربہ کتابوں سے تو جہالت آتی ہے۔ 
آپ نے لکھا ہے  :  '' علم کا مفہوم ذرا وسیع ہے۔'' 
٭  وہ بھی اِرشاد فرمایا ہوتا تو بہتر ہوتا۔ کسی نے خوب کہا ہے      
وانکس کہ نداند وبداند کہ بداند    درجہلِ مرکب ابدالدہر بماند 
آپ نے لکھا ہے  :  سیدنا عمر کی مرویات  ٥٣٧   الخ۔ 
٭  آپ کو یوں لکھناچاہیے تھا کہ سب سے بڑے عالم حضرت ابوہریرہ پھر حضرت عائشہ، ابن ِ عمر اور انس پھر ابن ِ عباس پھر ابن ِ مسعود پھر حضرت علی پھر فاروقِ اعظم ہیں۔ کیونکہ علم کا مدار روایت پر جو ٹھہرا۔ آپ آئندہ فضیلت ِ علمی کے مدار کا اعلان ببانگ ِ دہل اِسی ترتیب سے فرمایا کریں۔ اور کبھی سُنا بھی نہ ہوگا کہ حضرت ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک بھی روایت صحیح نہیں ملتی۔ اُن کے علم کے بارے میں بھی رائے عالی کا اظہار ضرور فرمایا کریں۔ واقعی علم اِسی کا نام ہے کہ کہیں سے بے سوچے سمجھے عبارت نقل کردی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 5 28
4 زُہد کا مطلب : 5 28
5 عرب کی کچھ منڈیاں : 6 28
6 ایک تاجر کا قصہ جو زَاہد تھا : 6 28
7 زُہد دل سے ہوتا ہے : 6 28
8 رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے اِسلام میں زُہد ہے : 7 28
9 حضرت ابوذر مال جمع کرنے سے روکتے تھے اُس کی گردش سے نہیں : 8 28
10 نبی علیہ السلام کی تعلیم … مال اور گردش : 8 28
11 سلام کی اَخلاقی برتری … … جنگی قیدی / غلام بنانا : 9 28
12 غلام اور باندی کا حکم ملتوی ہوا ہے منسوخ نہیں : 9 28
13 مزید بہتر : 10 28
14 نبی علیہ السلام کی دُعا اور مال کی کثرت : 10 28
15 بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے : 11 28
17 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
18 پند و موعظت : 12 17
19 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 14 1
20 حضرتِ اقدس کا خط 14 19
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
22 (٦٩) یَا فَاطِمَةُ کُوْنِیْ لَہ' اَمَةً یَکُنْ لَّکَ عَبْدًا ۔ (کذا فی الکنوز) 27 21
23 گلدستہ احادیث 29 1
24 حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت : 29 23
25 حضور ۖ دُنیا سے تین قبیلوں سے ناخوش تشریف لے گئے : 30 23
26 دس ِ حدیث 31 1
27 اخبار الجامعہ 32 1
28 درس حدیث 5 1
Flag Counter