Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

59 - 64

کیں۔نتیجةًیہ دونوں قسم کی اطلاعات ایک خفیہ اوررازدارانہ دستاویز کے طو رپر نجی استعمال کے لیے ''ہندوستان میں

برطانوی شہنشاہیت کی آمد ''کے عنوان سے چھاپ دی گئیں ۔  ٧   اس اطلاع میں سے ایک اقتباس نیچے دیا جاتاہے جس میں ایک پیغمبر کی ضرورت بیان کی گئی ہے ،جو برطانوی سامراجیت کے فاسدانہ سیاسی منصوبوں میں استعمال ہوسکے۔  ٨  
ملکی آبادی کی غالب اکثریت اپنے پیروں کی اندھا دھند پیروی کرتی ہے ۔اگر ا س مرحلے پر ہم کسی ایسے شخص کو ڈھونڈ نے میں کامیاب ہو گئے جو اپنے آپ کو ظلی نبی کے طور پر پیش کر دے تو لوگوں کی کافی تعداد اس کے ارد گرد اکٹھی ہوجائے گی لیکن اس مقصد کے لیے عوام میںسے کسی ایک کو راضی کرنا بہت مشکل ہے اگر یہ مسئلہ حل ہو جائے تو ایسے شخص کی نبوت حکومت کی سر پرستی میں پروان چڑھ سکتی ہے ۔ہم پہلے ہی مقامی حکومتوں کو غداروں کے ذریعے قابو کرنے کی حکمت عملی سے کام لے چکے ہیں،مگر یہ ایک مختلف مرحلہ تھا ۔ کیونکہ غداروں کا تعلق عسکری نقطہ نظر سے تھا ،مگر اب جب کہ ملک   کے ہر مقام پر ہمارا اقتدار قائم ہے اور ہر جگہ پرامن وامان ہے ہمیں ملک کے اندر اندرونی بے چینی پیدا کرنے کے لیے اقدامات اختیار کرنے ہوں گے۔
	اس وقت جب برطانوی آلہ کاروفاداروں کی تلاش میں تھے مرزا سیالکوٹ میں متعین سکاٹ لینڈ کے ایک مبلغ بٹلر ایم ۔اے سے قریبی دوستی پروان چڑھانے میں مصروف تھا ۔وہ دونوں اکثر ایک دوسرے سے ملتے اور مذہب اور ہندوستان میں برطانوی حکومت کو در پیش مسائل پر بحث اور تبادلہ کرتے ۔بٹلر نے اسے کھلے عام عزت اور احترام بخشا۔ ٩  اگرچہ یہ ایک غیر ملکی تبلیغی سربراہ اور بر سر اقتدارجماعت کے رکن سے ایسابمشکل ہی متوقع تھا۔مرزا محمود جو کہ مرزا کا بیٹا اور قادیانی گروہ کا ١٩١٤ء سے ١٩٦٤ء تک سر خیل رہا اپنے باپ کے بٹلر سے تعلقات کی نوعیت بیان کرتے ہوئے لکھتاہے :
	''اس وقت پادریو ں کا بہت رعب تھا،لیکن جب سیالکوٹ کا انچارج مشنری ولایت جانے لگا تو حضر ت صاحب سے ملنے کے لیے خود کچہری آیا ۔ڈپٹی کمشنر اسے دیکھ کر اس کے استقبال کے لیے آیااور دریافت کیا کہ آپ کس طرح تشریف لائے ۔کوئی کام ہوتو ارشاد فرمائیں ،مگر اس نے کہامیں صرف آپ کے اس منشی سے ملنے آیا ہوں ۔یہ ثبوت ہے اس امر کا کہ آپ کے مخالف بھی تسلیم کرتے تھے کہ یہ ایک ایسا جوہر ہے جو قابل قدر ہے ۔  ١٠  			
Adu Mudassara,Qadian Say Israel Tak,Lahore,1979, P.24                                   
Files of church of England Magazine,Church of England Quarterly                                  
Review,Church Missoinary Intelligence and Church  Missionary Record                                
Mirza Mahmud Ahmad Seerat-e-Masih-e-Maood,Rabwah,P.15                           
Mirza Mahmud Ahmad's Address,Alfazal Qadian,24 April,1934                          
	
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter