Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

45 - 64
 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء  :
عن ابن عباس قال  :  اقام رسول اللّٰہ  ۖ  بمکة خمس عشرة سنة یسمع الصوت ویری الضوء سبع سنین ولا یری شیأ وثمان سنین یو حی الیہ واقام بالمدینة عشر ا۔						(مسلم )
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ  ۖ  مکہ مکرمہ میں پندرہ سال اس طرح قیام پذیر رہے کہ ان میں سے سات سال تک آپ صرف (فرشتے یعنی حضرت جبریل علیہ السلام کی غائبانہ )آواز سنتے تھے اور (فرشتے کے ساتھ کی ) روشنی دیکھا کرتے اس کے علاوہ (فرشتہ وغیرہ) کچھ نہ دیکھتے (تاکہ آپ کا طبعی خوف جاتا رہے اور آپ کے اندر فرشتے کو دیکھنے کی قوت اور استعداد پیدا ہو جائے ۔استعداد حاصل ہو جانے پر فرشتہ نے ظاہر ہو کروحی لانے کا کام شروع کیا ) اور (مکی دور کے )آٹھ سال آپ پر وحی نازل ہوتی رہی ۔اس کے بعد آپ نے دس سال مدینہ ( طیبہ) میں قیام فرمایا ۔

	فائدہ  :  سالوں کی یہ تحدید عربوں کے اسلوب کے مطابق ایک اندازے کی ہے ۔
عن جابر بن سمرة قال قال رسول اللّٰہ  ۖ  انی لا عرف حجراًبمکة کان یسلم علی قبل ان ابعث انی لاعرفہ الان			   (مسلم)          
حضرت جابر بن سمر ة   نقل کرتے ہیں رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا میں مکہ مکرمہ میں اس پتھر کو خوب پہچانتا ہوں جو میری بعثت سے قبل مجھ کوسلام کیا کرتا تھا میں اب بھی اس کو خوب پہنچانتا ہوں۔
عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط  :
	وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی  :
عن عائشة قالت اول مابدیٔ بہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم من الوحی الرویا الصالحة فکان لا یری رویا الا جاء ت مثل فلق الصبح ثم حبب الیہ الخلاء وکان یخلوابغار حراء فیتحنث فیہ وھوالتعبد اللیا لی ذوات العدد قبل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter