Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

58 - 64
       
 ١٨٦٤ء میں ان کے باپ نے سیالکوٹ کچہری میں انہیں اہلمد (کلرک ) کی معمولی نوکری دلوادی جسے انہوں نے قبول کر 

یا۔اپنے سیالکوٹ میں قیام کے دوران وہ قانون کے امتحان میں بیٹھے مگر اس میں بری طرح ناکام ہوئے ۔   ٣
	سیالکوٹ میں وہ چار سال تک (٦٨ ۔ ١٨٦٤ء ) ٹھہرے ۔وہاں ان کے عیسائی مبلغین خصوصاً سکاٹ لینڈ کے پادریوںکے ساتھ قریبی تعلقات پیدا ہو گئے جن کے ساتھ انہوں نے مذہبی اور سیاسی معاملات پرتبادلہ خیال کیا۔
	١٨٥٧ء کی جنگ کے بعد عیسائی مبلغین پنجاب میں ہجوم در ہجوم آئے کیوں کہ یہ خطہ برطانوی نو آبادیاتی حکمت عملی میں خاص اہمیت اختیار کر چکاتھا۔  ٤
	جنگ آزادی کے بعد کے دور میں عیسائی مبلغین نو آبادیاتی کھیل میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کے لیے بڑی سرگرمی سے جنگ آزادی کی اہم مذہبی ،سماجی ،معاشی اور سیاسی وجوہات کا مطالعہ کررہے تھے اورہندوستانی سیاست میں ابھرنے والے رجحانات کا جائزہ لے رہے تھے ۔  ٥
	١٨٥٨ء سے لے کر ١٨٧٠ء کے درمیانی سالوں میں جنگ آزادی کی وجوہات پر بہت سے مطالعات کیے گئے اور ان سوالوں پر بحث کے لیے بہت سے تبلیغی اجتماعات منعقد کیے گئے ۔ایسا ہی ایک اجتماع دسمبر ١٨٦٢ء میں پنجاب میں منعقد ہوا ۔اس میں ٣٥عیسائی مجالس اور ان کے نمائندوں کے علاوہ اعلیٰ مقامی و فوجی افسران اور کثیر تعداد میں بااثر لوگوں نے شرکت کی ۔اگرچہ سرکاری حلقوں میں کافی لے دے ہوئی کہ آیا ایسا اجتماع منعقد ہونا چاہیے کہ نہیں ۔  ٦
	١٨٦٩ء میں بغاوت کی و جوہات جاننے اور سلطنت کے احکامات کے لیے تجاویز دینے کے لیے مسیحی مبلغین پر مشتمل ایک نجی جماعت نے ہندوستان کا دورہ کیا ۔اس گروہ نے بہت سی جگہوں کا دورہ کیا اور ان سیاسی ومذہبی مسائل کا جائزہ لیا جنہوں نے ہندوستان میں برطانوی راج کے لیے ایک مستقل خطرہ پیدا کر دیا تھا ۔ابتدائی معلومات حاصل کرنے کے لیے اعلیٰ برطانوی حکام جو انتظامی اور فوجی عہدوں پرمتمکن تھے ان سے مشورے کے لیے اجلاس منعقد کے اور خفیہ محکمے کے اہل کاروںکے ساتھ مباحثے کیے ۔ اس کے نتیجے میں ١٨٧٠ء میں لندن میں ایک اجتماع منعقد ہوا جس میں اس گروہ کے نمائنددں کے علاوہ اہم تبلیغی عہدیداران نے شرکت کی ۔اس جماعت اور مبلغین نے اپنی علیحدہ علیحدہ رپورٹیں پیش              Mirza Bashir Ahmad,Seerat.ul.Mahdi,P.135                                                         
See Frederick Henry Copper,The Crises In The Punjab from the 10                 
 of May untill the fall of Dehli,London,1858                                                                                              
 The Indian Crisis, A Special General Meeting of the Church Missionary                              
 Society at Exeter Hall,on Thursday,January12th,1858,London                                                                    
The History of Church Missionary Society,London,1899 Vol.II P.2                    
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter