Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

14 - 64
 ٭
یہ تہنیت نامہ حضرت مولانا محمد عاشق الہی صاحب مدنی رحمةاللہ علیہ نے ایک برس قبل ١٤اپریل٢٠٠١ء کو تحریر فرمایا مگر نا معلوم وجوہات کی بنا ء پر گزشتہ ماہ ١٥ اپریل ٢٠٠٢ء کو ہمیں موصول ہوا۔ جس واقعہ سے متعلق یہ خط ہے اگرچہ اس کو ایک سال گزر چکا ہے مگرا سلام کا مجاہد ہمیشہ جھپٹ کر پلٹتاور پلٹ کر جھپٹتا رہتاہے اور کفر کا غلبہ ہمیشہ جھاگ کی مانند وقتی و عارضی ہوتاہے اس لیے اس تاریخی خط کی افادیت وتازگی بر قرار وبحال ہے ۔عجیب اتفاق ہے کہ اس خط کے لکھنے والے بھی اس وقت اس دنیامیں موجود نہیںہیں پچھلے سال ماہ رمضان المبارک میں مدینہ منورہ کی باسعادت موت انہیں عالم بالا کی طرف منتقل کر چکی ،اللہ تعالی ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے ۔خط کی تاریخی اہمیت کے پیش نظراس کو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے ۔ 
 					(مدیر  :  ١٥صفر١٤٢٣ھ/٢٩اپریل٢٠٠٢ء  (

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter