Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

50 - 64
 اور آپ ماں کی طرح ان کا اکرام کیا کرتے تھے اور ان کی ملاقات کے لیے تشریف لے جایا کرتے تھے ) جب یہ دونوں حضرات ان کے گھر پہنچے تو (ان حضرات کو دیکھ کر بے ساختہ) ام ایمن پر گریہ طاری ہو گیا انہوں نے پوچھا آپ کیوں روتی ہیں کیا آپ کو معلوم نہیں کہ رسول اللہ  ۖ  کے لیے اللہ تعالی کے ہاں جو سامان ہیں وہ بہت خیر (اور تحسین ) کے ہیں ۔ انہوں نے جواب دیا میں اس پر تو نہیں روتی کیونکہ بلاشبہہ میں اتنا تو جانتی ہوں کہ اللہ تعالی کے یہاں آپ کے لیے خیر کے سامان ہیں ،بلکہ میں تو اس پر روتی ہوں کہ اب آسمان سے وحی کی آمد کاسلسلہ ختم ہو گیا ہے ( جو ہمارے لیے اللہ تعالی کی جانب سے دین و دنیا کی براہ راست رہنمائی کا ذریعہ تھا ) یہ کہہ کر ام ایمن نے ان دونوں حضرات کو بھی خوب رلایا اور یہ بھی ان کے ساتھ مل کر رونے لگے ۔
وحی آنے کی کیفیت  :
عن عائشة ان الحارث بن ہشام سأل رسول اللّٰہ ۖ فقال یا رسول اللّٰہ کیف یا تیک الوحی فقال رسول ا للّٰہ ۖ احیانایا تینی مثل صلصلة الجرس وہو اشدہ علی فیفصم عنی وقد وعیت عنہ ما قال واحیا نا یتمثل لی اللملک رجلافیکلمنی فا عی ما یقول قالت عائشة ولقد رأ یتہ ینزل علیہ الوحی فی الیوم الشد ید البرد فیفصم عنہ وان جبینہ لیتفصد عرقا ۔	(بخاری و مسلم)
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حارث بن ہشام  نے رسول اللہ  ۖ  سے پوچھا یا رسول اللہ  ۖ  آپ پر وحی کیسے آتی ہے آپ  ۖ نے فرمایا کبھی تو یہ صورت ہوتی ہے کہ مجھے ایک گھنٹی کی سی آواز آتی ہے اوریہ قسم مجھ پر سب سے زیادہ دشوار ہوتی ہے(کیونکہ اس میں فرشتہ اپنی اصلی صورت پر رہتاہے اور وہ رسول اللہ  ۖ  کی روح مبارکہ کو مسخر کرکے اس میں کلام الہی کا القا ء کرتاہے روح مبارکہ کے مسخر کیے جانے کے عمل میں آپ کو گھنٹی کی سی آواز
سنائی دیتی تھی )اس کے بعد جب وہ کیفیت دور ہو جاتی ہے تو جو وحی میں ارشاد ہوا تھا وہ مجھ کومحفوظ ہوجاتا ہے او رکبھی یوں ہوتا ہے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter