Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

44 - 64
 نے مجھے یہ غیر معمولی بصارت عطاکی ہے کہ پشت کی طرف کی روشنی کی شعائیں میرے دائرہ بصارت میں داخل ہوجاتی ہیں اور )میں تم کواپنی پشت کی طرف سے بھی دیکھ لیتاہوں۔
	(٣)  نیند میں خصوصیت  :
عن عائشة قالت یا رسول اللّٰہ اتنام قبل ان توترفقال یا عائشة ان عینی تنا مان ولا ینام قلبی 					(بخاری ومسلم )
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (انہوں نے جب دیکھا کہ آپ  ۖ نوافل پڑھ کر وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں اور پھر اُٹھ کر بلا وضو کیے وتر پڑھ لیتے ہیں تو )انہوں نے پوچھا یا رسول اللہ  ۖ  کیا وتر کی نماز پڑھنے سے پہلے آپ (اس طرح ) سو سکتے ہیں ۔آپ نے فرمایا اے عائشہ  میری آنکھیں سوتی ہیں (لیکن ) میرا دل(ودماغ)نہیں سوتا (بلکہ وہ بیدار رہتاہے اور

کام کرتا رہتا ہے جس سے مجھے پتہ رہتا ہے کہ میرا وضو ٹوٹا ہے یا نہیں جبکہ اور لوگوں کو یہ غیر معمولی وصف حاصل نہیں ہے اس لیے وہ جب لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سوتے ہیں تو ان کو پتہ نہیں ہوتاکہ ان کے وضو کا کیا حال ہے اور چونکہ نیند میں جسم وجوڑ ڈ ھیلے ہو جانے کی وجہ سے ہوا خارج ہوسکتی ہے اس لیے محض نیند کی وجہ سے وضوٹوٹنے کا حکم ہے )۔
	(٤)  شیطان سے حفاظت  :
عن ابن مسعود قال قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ما منکم من احد الاوقد وکل بہ قر ینہ من الجن وقرینہ من الملا ئکة قالو وایا ک یا رسول اللّٰہ قال وایای ولکن اللّٰہ اعاننی علیہ فا سلم فلا یا مرنی الابخیر۔ 	(مسلم) 
حضرت عبداللہ بن مسعو د  سے روایت ہے رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا تم میں سے ہر شخص کے ساتھ اللہ تعالی (کی جانب سے ) دو ساتھی مقرر کیے گئے ہیں جو اس کے ساتھ رہتے ہیں ایک جن دوسرا فرشتہ ۔لوگوں نے پوچھا یا رسول  ۖ  کیا یہ دونوں آپ کے ساتھ بھی ہیں ۔ آپ نے فرمایا ہاں میرے ساتھ بھی ہیں لیکن شر کی قوت کے مقابلہ میں اللہ تعالی نے میری مدد فرمائی ہے اس لیے میں اس کے فریب سے محفوظ ہوں ۔ (اس لیے کوئی زور نہ پاکر ) وہ جن مجھے (اگر کچھ مشور ہ دیتا ہے تو) بھلائی کا ہی مشورہ دیتا ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter