Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

15 - 64
  تہنیہ اور مبارکباد
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ہمیشہ اور صلوةوسلام ہو اس کے مکرم نبیوںپراور اس کے معظم رسولوں پر جو حق کو لائے اور مخلوق کے درمیان توحید کو پھیلایا اوربتوں کی عبادت سے منع کیا اور بتوں کو توڑ ڈالا ۔ خصوصاً ان سب کے آخری ہمارے سردار محمد نبی عربی جو کہ بدر ِتمام ہیںاور اُن کی آل پراور ان کے صحابہ پراور جو ان کے طریقہ پرچلے قیامت تک امابعد !بے شک اللہ تعالی نے طالبان کو افغانستان کی سرزمین پر غلبہ دے کر عزت بخشی ہے اور ان کو خلافت عطاء کی ہے اور دین کی اقامةاور اس کے احکام کے اجر ا اور اس کی حدود کے نفاذ کی قدرت بخشی ہے پس وہ اپنی بھر پور کوششوں سے اس ملک کی خدمت کر رہے ہیں اور احکام اسلام کو جاری کرنے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہیں کر رہے ہیںاور بیس روز پہلے انہوں نے ایک اہم کام کا بیڑا اپنے سر لیا ہے وہ یہ کہ ان کے ملک کے اطراف پہاڑوں وغیرہ میںجو قدیم بت بنے ہوئے ہیںان کو توڑنیکا کام ان کے توڑنے سے پیشتر ہی کافروں کی جماعتیں ان کو نہ توڑنے کے بدلے بہت بہت مال دینے پرآمادہ ہونے لگیں مگر وہ اپنے عزم میں کمزور نہ ہوئے اور اہل دنیا کے آگے نہ جھکے اور انہوں نے بتوں کو ٹکڑے کر ڈالا جیسا کہ ہمارے سردار حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کیا تھا۔اس موقع پر میں ملا عمر اور ان کے جہادی رفقاء کو تہنیت اور مبارک باد پیش کرتا ہوں جو اللہ کی رضا کے لیے جہاد میں لگے ہوئے ہیںاور بڑے تعجب کی بات ہے کہ مصر وغیرہ سے بعض لوگ ان کے پاس گئے تاکہ ان کو بت شکنی سے باز کریںاور ان کو اس کی بہت مصلحتیں بیان کیں لیکن طالبان نے ان کی بات کو تسلیم نہ کیا اور حضرت ابراہیم علیہ الصلٰوة والسلام کی سنت کو زندہ کر دیا اور بادشاہ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter