Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

47 - 64
نے مجھے چھوڑ ا اور کہا پڑھیے ۔میں نے کہا میں پڑھ نہیں سکتا ۔انہوں نے مجھے (پھر ) پکڑا اور دوسری مرتبہ مجھے زور سے بھینچا (تاکہ مزید توانائی منتقل ہو جائے ) پھر اُنہوں نے مجھے چھوڑا اور کہا کہ پڑھیے ۔میں نے (پھر یہی )جواب دیا کہ میں پڑھ نہیں سکتا ۔جبرئیل نے ( پھر ) مجھے پکڑا اور تیسری مرتبہ مجھے زور سے بھینچا (تاکہ مزید توانائی منتقل ہو جائے ) پھر مجھے چھوڑا اور کہا(یہ آیتیں)پڑھیے ۔ اقرأباسم ربک الذی خلق خلق الانسان من علق اقرأ  وربک الاکرم الذی علم با لقلم علم الانسان مالم یعلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان آیتوںکو لے کر(گھر کی طرف لوٹے ) آپ کا دل ( رعب کی وجہ سے ) زور زور سے دھڑک رہا تھا۔(جب )آپ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس پہنچے تو فرمایامجھے کپڑا اوڑھا دومجھے کپڑا اوڑھا دو۔گھر والوں نے آپ کو کپڑا اوڑھا دیا یہاں تک کہ آپ کا خوف (اور رعب )جاتا رہا آپ  ۖنے خدیجہ رضی اللہ عنہا کو پور ا واقعہ سنایا اور فرمایامجھے اپنی جان ( پر ہلاکت ) کا خوف ہے خدیجہ رضی اللہ عنہا نے کہا ہرگز نہیں (آپ ایسا خوف نہ کیجیے )اللہ کی قسم اللہ آپ کو کبھی بھی رسوا نہ کرے گا (کیونکہ آپ کاجوکردارہے ایسے کو برباد و رسوا کرنا اللہ تعالی کی عادت نہیںہے ) آپ تو صلہ رحمی کرتے ہیں اور سچ بات کہتے ہیں اور بے کسوں کی خبر گیری کرتے ہیں اور محتاجوں پر خرچ کرتے ہیں اور مہمان نوازی کرتے ہیں اور قدرتی حوادث میں (مبتلالوگوں کی ) مدد کرتےہیں۔پھر خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ  ۖ کو اپنے چچا زاد بھائی ورقہ بن نوفل کے پاس لے گئیں (جو کہ عیسائی ہو چکے تھے اور اس وقت کی دینی کتابوں کے بڑے عالم تھے )او ر ان سے کہا اے میرے چچازاد بھائی ذرا اپنے بھتیجے کی بات تو سن لیجیے ۔ورقہ نے آپ  ۖ  سے پوچھااے بھتیجے آپ کیا (چیزیں )دیکھتے ہیںرسول اللہ  ۖ  نے جو کچھ دیکھا تھا اس کا قصہ ورقہ کوسنایا۔(وہ سن کر)ورقہ نے کہا (جو فرشتہ آپ نے دیکھا ) یہ وہی فرشتہ ہے جو اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام  پراتاراتھا۔
عن عائشة قالت فترالوحی حتی حزن النبی ۖ  فیما بلغنا حزنا غدامنہ مراراکی یتردی من رؤس شوا ھق الجبل فکلمااوفی بذروة جبل لک
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter