Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

48 - 64
ی یلقی نفسہ منہ تبدی لہ جبریل فقال یامحمد انک رسول اللّٰہ حقا فیسکن لذلک جاشہ وتقرنفسہ 			 			(بخاری )
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکہتی ہیں (غار حرا میں پہلی وحی کے بعد کچھ ایا م کے لیے وحی بند رہی۔اگرچہ غار حرا کی وحی آنے پر آپ خوف زدہ ہو گئے تھے لیکن ایک تو ویسے بھی وہ خوف جاتا رہادوسرے حقیقت حال بھی واضح ہو گئی تھی ۔خوف اور رعب کی جگہ فرشتہ سے ملاقات اور وحی کا اشتیاق دل میں بہت زیادہ پیدا ہو گیا تھا لہٰذا وحی جو کچھ عرصہ رکی رہی تو آپ  ۖ  اتنے زیادہ غمگین ہوئے کہ آپ کئی مرتبہ اس غرض سے نکلے کہ اپنے آپ کو پہاڑ کی بلندیوں سے نیچے گرادیں۔اس ارادے سے آپ جب بھی کسی چوٹی پر پہنچتے تاکہ وہاں سے اپنے کو گرادیں تو جبرئیل علیہ السلام آپ کے سامنے ظاہر ہو تے اور کہتے اے محمد (ۖ)بے شک آپ اللہ کے واقعی ر سول ہیں اس سے آپ  ۖ  کے جوش و قلق کو سکون ملتا اور آپ کے نفس کو قرار آ تا۔ 
عن جابر انہ سمع رسول اللّٰہ ۖ  یحدث عن فترة الوحی قال فبینا انا امشی سمعت صوتا من السماء فرفعت بصری فاذا الملک الذی جاء نی بحرا ء قاعد علی کرسی بین السما والارض فجشت منہ رعبا حتی ہویت الی الارض فجئت الی اھلی فقلت زملونی زملونی فانزل اللّٰہ تعالی یا ایھا المدثر قم فاندر وربک فکبرو ثیابک فطھر ثم حمی الوحی وتتابع 	(بخاری ومسلم )
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ  ۖ  کو فترت وحی ( یعنی چند ایام کے لیے وحی کے انقطاع کی بات کرتے ہوئے سنا آپ  ۖ  نے فرمایا اس دوران کہ میں چل رہا تھا

صفحہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter