Deobandi Books

فضائل حج و عمرہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

42 - 44
دورانِ طواف لغو باتوں سے پرہیز کرنےکی اہمیت
وعن عبدالله بن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: الطواف بالبيت صلاة إلا أن الله أحلَّ فيه المنطق ، فمن نطق فلا ينطق إلا بخير. رواه ابن حبان والحاكم وغيرهما. (الإحسان (٩/١٤٣) رقم ٣٨٣٦) والمستدرك (٢/٢٦٧))
ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کعبہ کا طواف کرنا نماز (کی طرح) ہے صرف اتنا فرق ہے کہ تم اس میں بات کر لیتے ہو، لہٰذا جو بات کرنا ہی چاہے تو اچھی بات کے سوا دوسری بات نہ کرے۔
وعن محمد بن المنكدر عن أبيه قال: قال رسول الله صلي الله عليه وسلم: من طاف بالبيت أسبوعًا لا يلغوا فيه كان كعدل رقبةيعتقها. ’’رواه الطبراني في الكبير ورجاله ثقات. (أخرجه الطبراني في الكبير ٢٠/٣٦٠ قال الهيثمي في المجمع ٣/٢٤٥: رجاله ثقات)
ترجمہ: محمد بن منکدر رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے والد منکدر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے کعبہ کے سات چکر پورے کیے اور اس دوران کوئی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فضائل حج عمرہ 1 1
3 مقدمة المؤلف 4 1
4 حج مبرور کی فضیلت کا بیان 9 1
5 حج پچھلے گناہوں کو گرا دیتا ہے 14 1
6 حج و عمرہ تمام اعمال سے افضل ہیں 16 1
7 یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرنے سے گناہوں کی معافی اور تنگدستی سے خلاصی حاصل ہونے کا بیان 17 1
8 حاجی کے لیے ہر قدم پر ثواب 19 1
9 حاجی کی اور جس کيلئے حاجی استغفار کرےمغفرت کر دی جاتی ہے 20 1
10 حجاج کرام اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں اور ان کی دعا قبول کی جاتی ہے 22 1
11 مکہ مکرمہ سے پیدل حج کرنے کی فضیلت 23 1
12 حج و عمرہ عورتوں، بوڑھوں اور بچوں کے لیےبمنزلۂ جہاد کے ہے 24 1
13 رمضان شریف میں عمرہ کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے 26 1
14 حاجی کے لیے اعمالِ حج ادا کرنے کی فضیلت کا بیان 30 1
15 سفرِ حج و عمرہ اور جہاد میں وفات پانے والے کی فضیلت 36 1
16 حج و عمرہ میں مال خرچ کرنے کا ثواب 38 1
17 تلبیہ پڑھنے کی فضیلت 39 1
18 بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کی ترغیب 40 1
19 دورانِ طواف لغو باتوں سے پرہیز کرنےکی اہمیت 42 1
20 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
21 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
Flag Counter