Deobandi Books

فضائل حج و عمرہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

39 - 44
قيل لجابر: ما الإمعار؟ قال: ما افتقر. رواه الطبراني والبزار ورجال البزار رجال الصحيح’’. (مجمع الزوائد ٣/٢٨٠)
ترجمہ: ‘‘حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ حاجی فقیر نہیں ہو سکتا، حضرت جابر سے کسی نے امعار کا معنی پوچھا تو فرمایا کہ تنگ دست، یعنی حاجی تنگ دست نہیں ہو گا’’۔
تلبیہ پڑھنے کی فضیلت
عن سهل بن سعد رضي الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: « ما من مؤمن يلبي إلا لبي ما عن يمينه وعن شماله من شجر وحجر حتى تنقطع الأرض من هاهنا وهاهنا عن يمينه وعن شماله» رواه الحاكم وقال: هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ورواه الترمذي وابن ماجه وزادا «أو مدر».(المستدرك١/٤٥١، وسنن الترمذي (رقم٨٢٨)،كتاب الحج، باب فضل التلبية والنحر. وسنن ابن ماجه (رقم٢٩٢١) كتاب المناسك باب التلبية)
ترجمہ:حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب حاجی لبیک کہتا ہے تو اس کے ساتھ دائیں بائیں جو پتھر، درخت اور ڈھیلے ہوتے ہیں 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فضائل حج عمرہ 1 1
3 مقدمة المؤلف 4 1
4 حج مبرور کی فضیلت کا بیان 9 1
5 حج پچھلے گناہوں کو گرا دیتا ہے 14 1
6 حج و عمرہ تمام اعمال سے افضل ہیں 16 1
7 یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرنے سے گناہوں کی معافی اور تنگدستی سے خلاصی حاصل ہونے کا بیان 17 1
8 حاجی کے لیے ہر قدم پر ثواب 19 1
9 حاجی کی اور جس کيلئے حاجی استغفار کرےمغفرت کر دی جاتی ہے 20 1
10 حجاج کرام اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں اور ان کی دعا قبول کی جاتی ہے 22 1
11 مکہ مکرمہ سے پیدل حج کرنے کی فضیلت 23 1
12 حج و عمرہ عورتوں، بوڑھوں اور بچوں کے لیےبمنزلۂ جہاد کے ہے 24 1
13 رمضان شریف میں عمرہ کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے 26 1
14 حاجی کے لیے اعمالِ حج ادا کرنے کی فضیلت کا بیان 30 1
15 سفرِ حج و عمرہ اور جہاد میں وفات پانے والے کی فضیلت 36 1
16 حج و عمرہ میں مال خرچ کرنے کا ثواب 38 1
17 تلبیہ پڑھنے کی فضیلت 39 1
18 بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کی ترغیب 40 1
19 دورانِ طواف لغو باتوں سے پرہیز کرنےکی اہمیت 42 1
20 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
21 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
Flag Counter