Deobandi Books

فضائل حج و عمرہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

40 - 44
وہ بھی لبیک کہتے ہیں، اور اسی طرح زمین کے ختم ہونے تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔
وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلي لله عليه وسلم قال: «ما أهلَّ مهل قط ولا كبر مكبِّر قط إلاّ بُشِّر، قيل يا رسول الله بالجنة؟ قال: نعم» رواه الطبراني بإسنادين رجال أحدهما رجال الصحيح . (مجمع الزوائد ٣/٢٢٤)
ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ جب بھی تلبیہ پڑھنے والا بلند آواز سے تلبیہ پڑھتا ہے یا تکبیر کہنے والا تکبیر کہتا ہے تو اسے بشارت دے دی جاتی ہے۔ کسی نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ کیا جنت کی بشارت دے دی جاتی ہے فرمایا ہاں۔ (طبراني)
بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کی ترغیب
عن زيد بن خالد رضي الله عنه: أن رسول الله صلي الله عليه وسلم قال: «جاء ني جبريل فقال: يا محمد، مر أصحابك فليرفعوا أصواتهم بالتلبية فإنها من شعار الحج» رواه ابن ماجه وابن خزيمة وابن حبان 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فضائل حج عمرہ 1 1
3 مقدمة المؤلف 4 1
4 حج مبرور کی فضیلت کا بیان 9 1
5 حج پچھلے گناہوں کو گرا دیتا ہے 14 1
6 حج و عمرہ تمام اعمال سے افضل ہیں 16 1
7 یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرنے سے گناہوں کی معافی اور تنگدستی سے خلاصی حاصل ہونے کا بیان 17 1
8 حاجی کے لیے ہر قدم پر ثواب 19 1
9 حاجی کی اور جس کيلئے حاجی استغفار کرےمغفرت کر دی جاتی ہے 20 1
10 حجاج کرام اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں اور ان کی دعا قبول کی جاتی ہے 22 1
11 مکہ مکرمہ سے پیدل حج کرنے کی فضیلت 23 1
12 حج و عمرہ عورتوں، بوڑھوں اور بچوں کے لیےبمنزلۂ جہاد کے ہے 24 1
13 رمضان شریف میں عمرہ کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے 26 1
14 حاجی کے لیے اعمالِ حج ادا کرنے کی فضیلت کا بیان 30 1
15 سفرِ حج و عمرہ اور جہاد میں وفات پانے والے کی فضیلت 36 1
16 حج و عمرہ میں مال خرچ کرنے کا ثواب 38 1
17 تلبیہ پڑھنے کی فضیلت 39 1
18 بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کی ترغیب 40 1
19 دورانِ طواف لغو باتوں سے پرہیز کرنےکی اہمیت 42 1
20 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
21 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
Flag Counter