Deobandi Books

فضائل حج و عمرہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

22 - 44
میں ہاتھ اس طرح اٹھائے کہ ہتھیلیاں آسمان کی طرف ہوں نہ کہ اپنے چہرے کہ طرف، اور جب دعا ختم کرے تو بھی درود شریف اور حمد باری تعالیٰ پر ختم کرے۔
حجاج کرام اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں اور ان کی دعا قبول کی جاتی ہے

عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ :« الْحَاجُّ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ اللهِ إِنْ دَعَوْهُ أَجَابَهُمْ وَإِنِ اسْتَغْفَرُوهُ غَفَرَ لَهُمْ »رواه النسائي وابن ماجه و إبن خزيمة وابن حبان. (12)
ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں۔ اگر وہ دُعا کریں تو اللہ قبول فرمائے، استغفار کریں تو ان کی مغفرت فرما دے۔
وعن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله ﷺ: «الحُجَّاجُ والعُمَّارُ وَفْدُ الله دَعاهُمْ فأجابُوهُ وَسَأَلُوهُ فَأَعْطاهُ» رواه البزار ورجاله ثقات (13)
ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حجاج اور عمار (عمرہ کرنے والے) اللہ کے وفد 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(12)سنن النسائي (٥/١١٣) كتاب الحج، باب فضل الحج، وسنن ابن ماجه (رقم٢٨٩٢) كتاب المناسك، باب فضل دعا الحاج وصحيح ابن خزيمة (٤/١٣٢) وموارد الظمان (رقم٩٦٥)، وهو حديث لا يقل عن درجة الحسن نظراً إلي شواهده
(13)كشف الأستار عن زوائد البزار (٢/٣٩) رقم ١١٥٣
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فضائل حج عمرہ 1 1
3 مقدمة المؤلف 4 1
4 حج مبرور کی فضیلت کا بیان 9 1
5 حج پچھلے گناہوں کو گرا دیتا ہے 14 1
6 حج و عمرہ تمام اعمال سے افضل ہیں 16 1
7 یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرنے سے گناہوں کی معافی اور تنگدستی سے خلاصی حاصل ہونے کا بیان 17 1
8 حاجی کے لیے ہر قدم پر ثواب 19 1
9 حاجی کی اور جس کيلئے حاجی استغفار کرےمغفرت کر دی جاتی ہے 20 1
10 حجاج کرام اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں اور ان کی دعا قبول کی جاتی ہے 22 1
11 مکہ مکرمہ سے پیدل حج کرنے کی فضیلت 23 1
12 حج و عمرہ عورتوں، بوڑھوں اور بچوں کے لیےبمنزلۂ جہاد کے ہے 24 1
13 رمضان شریف میں عمرہ کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے 26 1
14 حاجی کے لیے اعمالِ حج ادا کرنے کی فضیلت کا بیان 30 1
15 سفرِ حج و عمرہ اور جہاد میں وفات پانے والے کی فضیلت 36 1
16 حج و عمرہ میں مال خرچ کرنے کا ثواب 38 1
17 تلبیہ پڑھنے کی فضیلت 39 1
18 بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کی ترغیب 40 1
19 دورانِ طواف لغو باتوں سے پرہیز کرنےکی اہمیت 42 1
20 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
21 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
Flag Counter