Deobandi Books

فضائل حج و عمرہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

20 - 44
ہیں۔
فائدہ: حدیث شریف سے یہ مستنبط ہو رہا ہے کہ حاجی جتنی دور سے حج کے لیے آئے گا اتنا ہی زیاہ اجر و ثواب پائے گا اور زیادہ سے زیادہ گناہوں کا کفارہ ہو گا اور خوب درجات بلند ہوں گے، لہٰذا دور دراز سے آنے والے حجاج کرام کو اس حدیث کو بار بار پڑھنا چاہیے کہ فضیلت کا علم رہے اور اعمال حج خوب ذوق و شوق سے اور اللہ تعالیٰ کی محبت کاملہ کے ساتھ ادا ہوں۔ وباللہ التوفیق
حاجی کی اور جس کيلئے حاجی استغفار کرےمغفرت کر دی جاتی ہے
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «يغفر للحاج ولمن استغفر له الحاج» رواه البزار وابن خزيمة والحاكم إلا أنهما قالا: قال رسول الله صلي الله عليه وسلم: «اللهم اغفر للحاج ولمن استغفر له الحاج» قال الحاكم: صحيح على شرط مسلم. ووافقه الذهبي. (11)
ترجمہ:حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حاجی کی اور جس کے لیے حاجی استغفار کرے مغفرت کر دی جاتی ہے۔ یہ بزار کی روایت ہے، ابن خزیمہ اور حاکم کی روایت میں ہے کہ آں حضرت صلی اللہ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(11)كشف الأستار حديث نمبر١١٥٥، صحيح ابن خزيمه حديث نمبر٢٥١٦، والمستدرك للحاكم ج١ ص٤٤١

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فضائل حج عمرہ 1 1
3 مقدمة المؤلف 4 1
4 حج مبرور کی فضیلت کا بیان 9 1
5 حج پچھلے گناہوں کو گرا دیتا ہے 14 1
6 حج و عمرہ تمام اعمال سے افضل ہیں 16 1
7 یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرنے سے گناہوں کی معافی اور تنگدستی سے خلاصی حاصل ہونے کا بیان 17 1
8 حاجی کے لیے ہر قدم پر ثواب 19 1
9 حاجی کی اور جس کيلئے حاجی استغفار کرےمغفرت کر دی جاتی ہے 20 1
10 حجاج کرام اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں اور ان کی دعا قبول کی جاتی ہے 22 1
11 مکہ مکرمہ سے پیدل حج کرنے کی فضیلت 23 1
12 حج و عمرہ عورتوں، بوڑھوں اور بچوں کے لیےبمنزلۂ جہاد کے ہے 24 1
13 رمضان شریف میں عمرہ کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے 26 1
14 حاجی کے لیے اعمالِ حج ادا کرنے کی فضیلت کا بیان 30 1
15 سفرِ حج و عمرہ اور جہاد میں وفات پانے والے کی فضیلت 36 1
16 حج و عمرہ میں مال خرچ کرنے کا ثواب 38 1
17 تلبیہ پڑھنے کی فضیلت 39 1
18 بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کی ترغیب 40 1
19 دورانِ طواف لغو باتوں سے پرہیز کرنےکی اہمیت 42 1
20 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
21 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
Flag Counter