غم حسرت کی عظمت |
ہم نوٹ : |
|
انتساب شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ارشاد کے مطابق حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی جملہ تصانیف و تالیفات محی السنّہ حضرت مولاناشاہ ابرارالحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت اقدس مولاناشاہ عبدالغنی صاحب پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مولاناشاہ محمداحمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی صحبتوں کے فیوض و برکات کا مجموعہ ہیں۔
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | دینی مجلس میں کیا نیت ہونی چاہیے؟ | 6 | 1 |
3 | صحبتِ صالحین پر حدیثِ پاک سے استدلال | 7 | 1 |
4 | مٹی کے جسموں پر ایمان ضایع نہ کیجیے | 9 | 1 |
5 | اپنا عالم الگ بناتا ہے | 10 | 1 |
6 | عاشقِ لیلیٰ اور عاشقِ مولیٰ کا فرق | 11 | 1 |
7 | اﷲ تعالیٰ کے راستے کی ترقی کیا ہے؟ | 12 | 1 |
8 | صحبتِ اہل اﷲ کی کیفیت کی مثال | 12 | 1 |
9 | اہل اﷲ سے استفادے کے لیے صرف وعظ سننے کی نیت کافی نہیں | 13 | 1 |
10 | اﷲ کیسے ملتا ہے؟ | 14 | 1 |
11 | دل کو عشقِ الٰہی میں جلانے کا مطلب | 15 | 1 |
12 | اﷲ کی محبت کی خوشبو کیسے پیدا ہوتی ہے؟ | 17 | 1 |
13 | سچے اﷲ والوں کی شان | 20 | 1 |
14 | بناوٹی اور جعلی اﷲ والوں کا حال | 21 | 1 |
15 | بارگاہِ حق میں اﷲ والوں کی مناجات اورآہ و فغاں | 21 | 1 |
16 | غمِ حسرت کے انعامات | 25 | 1 |