Deobandi Books

اللہ تعالی کے ساتھ اشد محبت کی بنیاد

ہم نوٹ :

22 - 26
کبھی گھاٹے میں نہیں رہے گا۔ دنیا پر مرنے والے، لیلاؤں پر مرنے والے، معشوقوں پر مرنے والے گھاٹے میں جاسکتے ہیں لیکن مولیٰ پر مرنے والے کا دونوں جہاں میں خود اللہ تعالیٰ کفیل اور اس کو سنبھالنے کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ
  بِرَحْمَتِکَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
زندگی کردو فدا مالک کے نام
جو   بھی   ہوگا   ساقی  مے   کا      غلام 
رہ   نہیں  سکتا  وہ    ہرگز  تشنہ    کام
ایک  دن   عاشق   کی  سعی  نا تمام
لطف سے مالک کے ہوگی خوش مرام
نازِ تقویٰ  کب  ہے  عاشق   کا    مقام
وہ  ندامت  سے  ہے   ہر دم   شاد   کام
جس کی قسمت  میں ہے جنت کا  مقام
راہِ   سنت  کا   ہے   اس   کو   اہتمام
جو  نہیں  کرتا   بڑوں    کا      احترام
اس   کا  ذلت  سے  لیا  جاتا  ہے   نام
لے   بُرائی  سے  جو   اہل  اللہ   کا  نام
اس سے کہہ دو چپ ہو  ظالم  بے  لگام
Flag Counter