Deobandi Books

اہل اللہ کی شان استغناء

ہم نوٹ :

4 - 34
ضروری  تفصیل
وعظ:  اہل اللہ کی شانِ استغناء
واعظ:    عارف باللہ  مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
تاریخ وعظ           :  ۱۷ ربیع الاول  ۱۴۱۲؁ھ  مطابق  ۲۷ ستمبر   ۱۹۹۱؁ء بروز جمعہ
مقام:  مسجد اشرف خانقاہ امدادیہ اشرفیہ
مرتب: حضرت سیدعشرت جمیل میر صاحب مدظلہٗ(خلیفہ مُجازِ بیعت حضرت والارحمۃ اللہ علیہ)
تاریخ اشاعت    : ۲ شعبان المعظم ۱۴۳۶؁ھ مطابق ۲۱  مئی  ۲۰۱۵؁ء بروز جمعرات
زیرِ اہتمام              : شعبۂنشر و اشاعت، خانقاہ امدادیہ اشرفیہ، گلشن اقبال، بلاک ۲،کراچی
پوسٹ بکس: 11182رابطہ: +92.21.34972080، +92.316.7771051
ای میل:khanqah.ashrafia@gmail.com
ناشر             :   کتب خانہ مظہری،گلشن اقبال،   بلاک نمبر۲،کراچی، پاکستان
قارئین ومحبین سے گزارش
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کراچی اپنی زیرِ نگرانی شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہٗ کی شایع کردہ تمام کتابوں کی ان کی طرف منسوب ہونے کی ضمانت دیتا ہے۔ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی تحریری اجازت کے بغیر شایع ہونے والی کسی بھی تحریر کے مستند اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب ہونے کی ذمہ داری خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی نہیں۔
اس بات کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ ٗکی کتابوں کی طباعت اور پروف ریڈنگ معیاری ہو۔الحمدللہ!  اس کام کی نگرانی کے لیے خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کے شعبۂنشر و اشاعت میں مختلف علماء اور ماہرین دینی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس کے باوجود کوئی غلطی نظر آئے تو ازراہ کرم مطلع فرمائیں تاکہ آیندہ اشاعت میں درست ہو کر آپ کے لیے صدقۂ جاریہ ہوسکے۔
(مولانا)محمد اسماعیل 
نبیرہ و خلیفہ مُجاز بیعت حضرت والارحمۃ اللہ علیہ
ناظم شعبۂ نشر و اشاعت،خانقاہ امدادیہ اشرفیہ
Flag Counter