Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2007

اكستان

33 - 64
١٢ نومبر کو حضرت مولانا عمر پالن پوری صاحب کے بیٹے جناب مولانا محمد یونس صاحب پالن پوری جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور جامعہ مدنیہ جدید کے اَحوال دیکھ کر خوشی و مسرت کا اظہار فرمایا۔ 
١٦ نومبر کو جناب حافظ تنویر احمد صاحب شریفی مع رُفقاء اور لکی مروت سے جناب حاجی امداد اللہ صاحب اور اُن کے صاحبزادے رشید احمد خان صاحب، بہاولنگر سے مولانا عبدالستار صاحب مع اپنے رُفقاء جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور نمازِ جمعہ مسجد حامد میں اَدا کی۔ بعد اَزاں دوپہر کا کھانا تناول فرمایا اور جامعہ مدنیہ جدید کی تعمیری و تعلیمی ترقی دیکھ کر خوشی و مسرت کا اظہار فرمایا۔ 
١٧ نومبر کو ممبر قومی اسمبلی مولانا شاہ عبد العزیز صاحب مع دیگر رُفقاء کرک سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے ا ور جامعہ کے اَساتذہ مولانا خالد صاحب، مولانا حسن صاحب اور مولانا امان اللہ صاحب سے ملاقات کی اور دوپہر کا کھانا تناول فرمایا۔ جامعہ مدنیہ جدید کی تعمیری و تعلیمی ترقی دیکھ کر خوشی و مسرت کا اِظہار فرمایا۔ 
١٨ نومبر کو راولپنڈی سے جناب حاجی خدا بخش و جناب مولانا بخش صاحب دیگر رُفقاء کے ہمراہ جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے۔ اِسی روز جناب مفتی ابولبابہ صاحب کے بھائی مولانا عبد اللہ شاہ مظہر شاہ صاحب اور اُن کے ساتھی مولانا بلال صاحب نیز محترم قاری حسن صاحب مع رُفقاء جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 زُہد کا تعلق قلب سے ہے۔رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے 5 28
4 زُہد کا مطلب : 5 28
5 عرب کی کچھ منڈیاں : 6 28
6 ایک تاجر کا قصہ جو زَاہد تھا : 6 28
7 زُہد دل سے ہوتا ہے : 6 28
8 رہبانیت عیسائیوں کی ایجاد ہے اِسلام میں زُہد ہے : 7 28
9 حضرت ابوذر مال جمع کرنے سے روکتے تھے اُس کی گردش سے نہیں : 8 28
10 نبی علیہ السلام کی تعلیم … مال اور گردش : 8 28
11 سلام کی اَخلاقی برتری … … جنگی قیدی / غلام بنانا : 9 28
12 غلام اور باندی کا حکم ملتوی ہوا ہے منسوخ نہیں : 9 28
13 مزید بہتر : 10 28
14 نبی علیہ السلام کی دُعا اور مال کی کثرت : 10 28
15 بادشاہ اور نواب بھی رنگ میں رنگ گئے : 11 28
17 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
18 پند و موعظت : 12 17
19 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 14 1
20 حضرتِ اقدس کا خط 14 19
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
22 (٦٩) یَا فَاطِمَةُ کُوْنِیْ لَہ' اَمَةً یَکُنْ لَّکَ عَبْدًا ۔ (کذا فی الکنوز) 27 21
23 گلدستہ احادیث 29 1
24 حضور علیہ السلام کی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت : 29 23
25 حضور ۖ دُنیا سے تین قبیلوں سے ناخوش تشریف لے گئے : 30 23
26 دس ِ حدیث 31 1
27 اخبار الجامعہ 32 1
28 درس حدیث 5 1
Flag Counter