ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002 |
اكستان |
|
محمود غزنوی رحمةاللہ تعالی کے طریقے پر چلے۔اللہ تعالی طالبان کے کاموںمیںبرکت عطاء فرمائیں اور ان کی کوششوں میں ان کی مدد فرمائیںاور ان پر اپنی رحمت کی بوچھاڑ فرمائے ا وردنیا و آخرت میں ان کی مدد فرمائے۔ بندۂ ضعیف محمد عاشق الہی عفااللہ عنہ سابق مفتی دارالعلوم کراچی