Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2002

اكستان

13 - 64
مسلمانوں اور عیسائیوں کا ایک مشترکہ اجلاس ١١اکتوبر ٢٠٠٠ ء کو پشاورمیں ہو چکاہے۔کہ جو لوگ مسلمان ہونے کے دعویدار ہیں وہ ایسی تحریکات میں حصہ لیتے ہیں اور اپنے ملکوں میں ایسے اداروں کے دفاترقائم کرنے پر راضی ہو جاتے ہیں جو کفر پھیلا نے کے لیے قائم کیے گئے ہیں۔ پہلے ہی سے نصارٰی کی تنظیمیں قائم ہیں قادیانی کافر بھی بڑھ چڑھ کر کفر پھیلارہے ہیں۔معلوم ہوا کہ بنگلہ دیش میں عیسائیوں کے تیرہ ہزار مشن قائم ہیں جو مسلمانوں کو عیسائی بنارہے ہیں تعجب ہے کہ ملک مسلمانوں کے اور ان میں دعوت دی جائے کفر کی مسلمان اصحاب اقتدار صرف یہ دیکھتے ہیں کہ نصارٰی کو راضی کرنا ہے یہ نہیں دیکھتے کہ ہم اسلام کے دشمن بن کر آخرت میں عذاب کے مستحق ہورہے ہیں ،عیسائیوں کے مشن قادیانیوںکے مراکز تو تھے ہی اب وحدت ادیان کے دفاتر بھی قائم ہونے لگے۔ تمام مسلمان عوام اور خواص اصحاب اقتدار غریب اور مالدار سب پر لازم ہے کہ اپنے ممالک کو کفر سے اور کافروں کی دعوت سے پاک کریں اور مسلمانوں کو صحیح مسلمان بنائیں اسلام کی چیزیں سمجھائیں ماں باپ اولاد کو اسلامی عقائد سکھائیں اور اسلام کے احکام کی تعلیم دیں اگر مولوی حافظ بنانے میں خفت محسوس کرتے ہیں (العیاذباللہ )توکم ازکم بچوں کو عقائد اسلام اور حقیقت ایمان اور احکام اسلام تو سمجھا دیں اور بتا دیں تاکہ وہ کفر وایمان کا فرق سمجھ لیں اور یہ کسی داعی کفر کی دعوت قبول کرکے جانتے بوجھتے ہوئے دوزخ کا ایندھن نہ بنیں واللہ المستعان و علیہ التکلان ۔             
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
25 حرف آغاز 5 1
26 درس حدیث 7 1
27 استغفار کے معنی 7 26
28 انبیاء کرام کو بھی استغفار کا حکم ہے 8 26
29 بار بار توبہ کرنے والے کا حکم 9 26
30 وحدتِ ادیان کا فتنہ 10 1
31 تہنیت نامہ 14 1
32 تہنیہ اور مبارکباد 15 31
33 وفیات 17 1
34 موت العالم موت العالم 17 33
35 جمعہ کا بیان 18 1
36 بد اعتقادی کا نقصان 19 35
37 اخلاقی فلسفہ اور حوصلہ میں اضافہ 19 35
38 اصلاح کا اثر 20 35
39 ایک اشکال اور اس کا جواب 20 35
40 اشکال واعتراض میں فرق 20 35
41 اشکال کا حکیمانہ جواب 21 35
42 مثال سے مزید وضاحت 21 35
43 نبی علیہ السلام ۔احتیاطی تدبیر بھی توکل بھی 22 35
44 ستارہ اللہ کی مخلوق ہے اور بے اختیار ہے 24 35
45 تیسری اصلاح 25 35
46 نہی عن المنکر نبی کی تڑپ 25 35
47 نقار خانے میں طوطی کی صدا 26 1
48 دینی مسائل 34 1
49 جرابوں پر مسح 34 48
50 مسح کے فرض 35 48
51 مسح کا مسنون طریقہ 35 48
52 موزہ پر مسح کی مدت 36 48
53 مسح کو توڑنے والی چیزیں 37 48
54 متفرقات 37 48
55 پٹی اور پلستر پر مسح کرنے کا بیان 38 48
56 عالم اسلام کی ایک عہد ساز شخصیت مولانا محمد عبد الرشید نعمانی 39 1
57 فہمِ حدیث 43 1
58 نبوت و رسالت 43 57
59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خصوصیات : 43 57
60 (١) اللہ تعالی کانبی ۖ کو غیر معمولی طریقے سے کھانا پلانا : 43 57
61 (٢) غیر معمولی بصارت : 43 57
62 (٣) نیند میں خصوصیت : 44 57
63 (٤) شیطان سے حفاظت : 44 57
64 عالم غیب سے تعارف کی ابتداء : 45 57
65 عالم غیب کے ساتھ تعلق او ر ربط : 45 57
66 وحی کا نزول اور فرشتوں کے ساتھ ہمکلامی : 45 57
67 وحی کا نعمت ہونا : 49 57
68 وحی آنے کی کیفیت : 50 57
69 وحی کا بوجھ : 51 57
70 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 53 1
71 عیسائیوں کی اصلی فطرت : 53 70
72 عیسائی حکمرانوں کے مظالم : 54 70
73 تحریک احمدیت 57 1
74 سوانحی خاکہ : 57 73
75 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter