Deobandi Books

فضائل حج و عمرہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

12 - 44
کہ جتنی نمازیں قضاء ہیں ان کو پڑھے اور قضاء روزے رکھے، جتنے سال کی زکاۃ دینی باقی ہے ان کی ادائیگی کرے۔ البتہ حج مبرور کی برکت سے ان کو دیر سے ادا کرنے کا گناہ ساقط ہو جائے گا، اگر اس کے بعد پھر نمازوں میں یا دیگر فرائض و واجبات میں تاخیر کرے گا تو گناہگار ہو گا اس کو علامہ مناوی نے مندرجہ ذیل عبارت میں بیان کیا ہے، لکھتے ہیں:‘‘ولا يسقط الحق نفسه,بل من عليه صلاةيسقط عنه اثم تأخيرها لانفسها، فلو أخرها بعده تجدد اثم اخر’’
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ.‘‘ (2)
في الحديثين فضيلة عظيمة لمن رزق الحج المبرور رزقني الله و إياكم الحج المبرور فإنه ليس له جزاء الا الجنة. وفي حديث جابر رضي الله عنه عند الطبراني «قيل وما بره؟ قال: اطعام الطعام وطيب الكلام».(3)
ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی 
۔۔۔۔۔۔
(2)صحيح البخاري (رقم١٧٧٣) كتاب العمرة، باب وجوب العمرة وفضلها وصحيح مسلم (رقم١٣٤٩) كتاب الحج، باب فضل الحج والعمرة ويوم عرفة
(3)مجمع الزوائد (٣/٢٠٧) قال الهيثمي: اسناده حسن. واخرجه ابن خزيمة ايضاً في صحيحه (رقم٣٠٧٢)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فضائل حج عمرہ 1 1
3 مقدمة المؤلف 4 1
4 حج مبرور کی فضیلت کا بیان 9 1
5 حج پچھلے گناہوں کو گرا دیتا ہے 14 1
6 حج و عمرہ تمام اعمال سے افضل ہیں 16 1
7 یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرنے سے گناہوں کی معافی اور تنگدستی سے خلاصی حاصل ہونے کا بیان 17 1
8 حاجی کے لیے ہر قدم پر ثواب 19 1
9 حاجی کی اور جس کيلئے حاجی استغفار کرےمغفرت کر دی جاتی ہے 20 1
10 حجاج کرام اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں اور ان کی دعا قبول کی جاتی ہے 22 1
11 مکہ مکرمہ سے پیدل حج کرنے کی فضیلت 23 1
12 حج و عمرہ عورتوں، بوڑھوں اور بچوں کے لیےبمنزلۂ جہاد کے ہے 24 1
13 رمضان شریف میں عمرہ کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے 26 1
14 حاجی کے لیے اعمالِ حج ادا کرنے کی فضیلت کا بیان 30 1
15 سفرِ حج و عمرہ اور جہاد میں وفات پانے والے کی فضیلت 36 1
16 حج و عمرہ میں مال خرچ کرنے کا ثواب 38 1
17 تلبیہ پڑھنے کی فضیلت 39 1
18 بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کی ترغیب 40 1
19 دورانِ طواف لغو باتوں سے پرہیز کرنےکی اہمیت 42 1
20 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
21 حجرِ اسود کو استلام کرنے کی فضیلت 44 1
Flag Counter