Deobandi Books

تصویر کی ممانعت وعیدیں مروجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار

سالہ ہٰ

11 - 21
فَاصْنَعِ الشَّجَرَ وَمَا لَا نَفْسَ لَهُ“ اگر تمہیں تصویرضرور ہی بنانی ہو تو درختوں کی اور غیر جاندار کی تصویر بنالو۔(مسلم:2110)
ایک روایت میں ہے،نبی کریمﷺکا اِرشاد ہے:”إِنَّ اللهَ يُعَذِّبُ الْمُصَوِّرِيْنَ بِمَا صَوَّرُوا“بیشک اللہ تعالیٰ تصویر بنانے والوں کو اُن کی بنائی ہوئی تصویروں سے عذاب دیں گے۔(کنز العمال:9637)
تصویر کی مروّجہ شکلیں :
(1)ڈرائنگ سیکھنے یا سکھانے کی غرض سے تصویر بنانا۔
(2)شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں یاد گار لمحات کو محفوظ کرنے کے نام پر تصویری البم اور موویز بنانا اور اُنہیں ہمیشہ کیلئے  محفوظ رکھنا ۔
(3)ڈیجیٹل کیمرے کے ذریعہ جگہ جگہ تصاویر کھینچنا۔ 
(4)ویڈیو بنانا۔
(5)انٹرنیٹ سے تصاویر اورمختلف کلپس کو ڈاؤنلوڈ کرکے اُسے موبائل میں رکھنا ، دیکھنا،دکھانااور دوسروں کو بھیجنا۔
(6)بچوں کیلئے مختلف تصویروں والے کھلونے(toys)خریدنا،رکھنا اور بچوں کو دینا۔
(7)مرحومین کی تصاویر کو فریم کرواکر گھروں میں یاد گار کے طور پرآویزاں کرنا ۔
(8)مختلف بزرگانِ دین اور باباؤں کی فرضی یا اصلی تصاویر کو فریم کرواکر گھروں یا دوکانوں میں لٹکانا۔
(9)حاملہ عورتوں کیلئے گھر میں خوبصورت بچوں کی تصاویر کو چسپاں کرنا ۔
(10)زینت اور خوبصورتی کیلئے گھروں یا دوکانوں میں تصاویر آویزاں کرنا ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تصویر کی مُمانعت : 3 1
3 تصویر کی قباحت اور اس کی سخت وعیدیں : 3 1
4 نبی کریمﷺگھر میں کوئی تصویر نہیں چھوڑتے تھے: 4 1
5 قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا : 4 1
6 قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو جان ڈالنے کیلئے کہا جائے گا : 6 1
7 تصویر بنانے والا سب سے بڑا ظالم : 7 1
8 تصویر بنانےوالے کیلئے نبی کریمﷺکی بددعاء: 7 1
9 تصویر بنانے والاملعون ہے: 7 1
10 تصویر والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 8 1
11 تصویر بنانے والےپر جہنم کی ایک گردن مسلط ہوجائے گی : 10 1
12 تصویر بنانے والا جہنمی ہے،اُس کی بنائی ہوئی ہرتصویر عذاب کا ذریعہ ثابت ہوگی 10 1
13 تصویر کی مروّجہ شکلیں : 11 1
14 تصویر کے گناہ ہونےکے دو درجے: 13 1
16 تصویر کی نحوست سے کیسے بچا جائے : 14 1
17 تصویر سے حفاظت کیلئے چند اہم تجاویز: 14 1
18 تصویر کے بارے میں چند غلط فہمیاں: 17 1
19 ڈیجیٹل کیمرے کی تصویر بھی جائز نہیں : 18 1
20 فہرست 2 1
21 تصویر کی مُمانعت،وعیدیں،مروّجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار 3 1
22 پہلا درجہ : شرک 13 1
23 دوسرا درجہ : گناہ : 13 1
Flag Counter