Deobandi Books

تصویر کی ممانعت وعیدیں مروجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار

سالہ ہٰ

3 - 21
تصویر کی مُمانعت،وعیدیں،مروّجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار
ایک بڑا اور سخت گناہ جس کی احادیث ِ کثیرہ میں بڑی سختی کے ساتھ مُمانعت آئی ہے وہ تصویر بنانے،کھینچنے اوررکھنےکا گناہ ہے،جس میں بکثرت ابتلاء نظر آتا ہے،بلکہ اس  گناہ کےکثرت سے پھیل جانے اور عام ہوجانے کی وجہ سے اب تو دلوں سے اس کی قباحت  و شناعت اور گناہ ہونے کا تصوّر ہی نکلتا جارہا ہے ، چنانچہ یہی وجہ ہے کہ بہت سے مسلمان اس کے گناہ ہونے کو تسلیم کرنے کیلئے ہی تیار نہیں ، ظاہر ہے کہ ایسی حالت میں اِس گناہ سے  اُن کے باز آنے اور توبہ کرنے کی کیا اُمید کی جاسکتی ہے۔
تصویر کی مُمانعت :
حضرت جابر﷛فرماتےہیں:”نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصُّورَةِ فِي البَيْتِ، وَنَهَى عَنْ أَنْ يُصْنَعَ ذَلِكَ“نبی کریمﷺنے گھر میں تصویر رکھنے اور تصویر بنانے سے منع فرمایا ۔(ترمذی:1749)
تصویر کی قباحت اور اس کی سخت  وعیدیں :
تصویر کے بارے میں قرآن و حدیث کے اندر بڑی سخت اور شدید وعیدیں آئی ہیں جن کی تفصیل ذیل میں ذکر کی جارہی ہے :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تصویر کی مُمانعت : 3 1
3 تصویر کی قباحت اور اس کی سخت وعیدیں : 3 1
4 نبی کریمﷺگھر میں کوئی تصویر نہیں چھوڑتے تھے: 4 1
5 قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا : 4 1
6 قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو جان ڈالنے کیلئے کہا جائے گا : 6 1
7 تصویر بنانے والا سب سے بڑا ظالم : 7 1
8 تصویر بنانےوالے کیلئے نبی کریمﷺکی بددعاء: 7 1
9 تصویر بنانے والاملعون ہے: 7 1
10 تصویر والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 8 1
11 تصویر بنانے والےپر جہنم کی ایک گردن مسلط ہوجائے گی : 10 1
12 تصویر بنانے والا جہنمی ہے،اُس کی بنائی ہوئی ہرتصویر عذاب کا ذریعہ ثابت ہوگی 10 1
13 تصویر کی مروّجہ شکلیں : 11 1
14 تصویر کے گناہ ہونےکے دو درجے: 13 1
16 تصویر کی نحوست سے کیسے بچا جائے : 14 1
17 تصویر سے حفاظت کیلئے چند اہم تجاویز: 14 1
18 تصویر کے بارے میں چند غلط فہمیاں: 17 1
19 ڈیجیٹل کیمرے کی تصویر بھی جائز نہیں : 18 1
20 فہرست 2 1
21 تصویر کی مُمانعت،وعیدیں،مروّجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار 3 1
22 پہلا درجہ : شرک 13 1
23 دوسرا درجہ : گناہ : 13 1
Flag Counter