Deobandi Books

تصویر کی ممانعت وعیدیں مروجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار

سالہ ہٰ

12 - 21
(11)کاروباری اور تجارتی مقاصد کیلئے مختلف جاندار چیزوں کی تصاویر کو لگانا اور اِستعمال کرنا۔
(12)کھانے ،پینے،پہننے، اوڑھنے ،بچھونے اور برتنے کی مختلف چیزوں پر تصویریں چھاپنا ۔
(13)اخبارات، جرائد،رسائل،میگزین، ڈائجسٹ اور بچوں یا بڑوں کی مختلف کتب  میں تصاویر چھاپنا ۔
 (14)مختلف چیزوں، مقامات،جانور اور اِنسانوں  کے ساتھ اپنی موجود گی کو ثابت کرنے اور دکھانے کیلئے سیلفیاں لینا ۔
(15)ٹی وی رکھنا اور اُن کے پروگرام دیکھنا ، اگرچہ کرکٹ، خبریں اور دینی و اِسلامی پروگرام ہی کیوں نہ ہوں۔
(16)تصویروں والے کپڑے،چادر، جوتے،گھڑی یا اور کوئی چیز پہننا ۔
(17)جسم پر مختلف شکلوں اور تصاویر کے ٹیٹو بنوانا۔
(18)اِنعام وغیرہ میں ملنے والی ٹرافیاں جن میں بسا اوقات تصویریں بنی ہوتی ہیں،اُن کا گھروں میں رکھنا ۔
(19)مختلف اقسام کے بنے ہوئے یا تراشے ہوئے مجسمے خواہ وہ اِنسانوں کے ہوں یا جانوروں کے،اُن کا گھروں میں شوکیس وغیرہ میں سجاکر اور نمایاں کرکے رکھنا ۔



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تصویر کی مُمانعت : 3 1
3 تصویر کی قباحت اور اس کی سخت وعیدیں : 3 1
4 نبی کریمﷺگھر میں کوئی تصویر نہیں چھوڑتے تھے: 4 1
5 قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا : 4 1
6 قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو جان ڈالنے کیلئے کہا جائے گا : 6 1
7 تصویر بنانے والا سب سے بڑا ظالم : 7 1
8 تصویر بنانےوالے کیلئے نبی کریمﷺکی بددعاء: 7 1
9 تصویر بنانے والاملعون ہے: 7 1
10 تصویر والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 8 1
11 تصویر بنانے والےپر جہنم کی ایک گردن مسلط ہوجائے گی : 10 1
12 تصویر بنانے والا جہنمی ہے،اُس کی بنائی ہوئی ہرتصویر عذاب کا ذریعہ ثابت ہوگی 10 1
13 تصویر کی مروّجہ شکلیں : 11 1
14 تصویر کے گناہ ہونےکے دو درجے: 13 1
16 تصویر کی نحوست سے کیسے بچا جائے : 14 1
17 تصویر سے حفاظت کیلئے چند اہم تجاویز: 14 1
18 تصویر کے بارے میں چند غلط فہمیاں: 17 1
19 ڈیجیٹل کیمرے کی تصویر بھی جائز نہیں : 18 1
20 فہرست 2 1
21 تصویر کی مُمانعت،وعیدیں،مروّجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار 3 1
22 پہلا درجہ : شرک 13 1
23 دوسرا درجہ : گناہ : 13 1
Flag Counter