امید مغفرت و رحمت |
ہم نوٹ : |
|
جان سکتا ہی نہیں وہ کہ محبت کیا ہے جس نے تیرا ہے سنا نعرہ مستانہ نہیں اس کو ہوسکتی نہیں حرفِ محبت کی شناخت یعنی اس دور میں جو بھی ترا دیوانہ نہیں اللہ تعالیٰ حضرتِ اقدس کے مے خانہ محبت کا فیض تا ابد جاری رکھے ؎ مفت بٹتی ہے مئے ناب محبت یاں پر ترے مے خانے سا دیکھا کوئی مے خانہ نہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور قیامت تک امتِ مسلمہ کو اس وعظ سے مستفید فرماوے اور ایک سو بیس سال تک مع صحت وعافیت، دین کی عظیم الشان خدمت اور شرفِ قبولیت کے ساتھ حضرتِ اقدس کو سلامت باکرامت رکھے اور قیامت تک حضرت کے فیوض وبرکات کو جاری رکھے۔ اٰمِیْنَ یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِحُرْمَۃِ سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالتَّسْلِیْمُ مرتب: یکے ازخدام عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم نقشِ قدم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں جنت کے راستے اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
3 | عرضِ مرتب | 6 | 1 |
4 | تعمیرِ حال اور تعمیر مستقبل کا سامان | 8 | 1 |
5 | گناہ کی دو تکلیفیں | 9 | 1 |
6 | گناہ کی تکلیفوں کا مداوا | 9 | 1 |
7 | استغفار سے لفظ ربّ کا ربط | 10 | 1 |
8 | مغفرت کا غیرمحدود سمندر | 11 | 1 |
9 | حدیث اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیْمٌ کی عاشقانہ شرح | 11 | 1 |
10 | حق تعالیٰ کا محبوب عمل | 12 | 1 |
11 | فرضیتِ تقویٰ کا عاشقانہ راز | 14 | 1 |
12 | مغفرت سے طلبِ رحمت کا ربط | 15 | 1 |
13 | رحمت کے چا رمعنیٰ | 16 | 1 |
14 | گناہوں کے نقصانات | 17 | 1 |
15 | عظیم الشان ذکر | 17 | 1 |
16 | توبہ کرنے والا بھی اللہ کا محبوب ہے | 19 | 1 |
17 | توبہ سے محبوبیت کی ایک عجیب تمثیل | 19 | 1 |
18 | ندامت کے آنسوؤں کی کرامت | 20 | 1 |