Deobandi Books

امید مغفرت و رحمت

ہم نوٹ :

5 - 26
عنوانات
عرضِ مرتب	5
تعمیرِ حال اور تعمیرِ مستقبل کا سامان	7
گناہ کی دو تکلیفیں	8
گناہ کی تکلیفوں کا مداوا	8
استغفار سے لفظ ربّ کا ربط	9
مغفرت کا غیرمحدود سمندر	10
حدیث اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ  کَرِیْمٌ کی عاشقانہ شرح	10
حق تعالیٰ کا محبوب عمل	11
فرضیتِ تقویٰ کا عاشقانہ راز	13
مغفرت سے طلبِ رحمت کا ربط	14
رحمت کے چا رمعنیٰ	15
گناہوں کے نقصانات	16
عظیم الشان ذکر	16
توبہ کرنے والا بھی اللہ کا محبوب ہے	18
توبہ سے محبوبیت کی ایک عجیب تمثیل	18
ندامت کے آنسوؤں کی کرامت	19
مری رُسوائیوں پر آسماں رویا زمیں روئی
مری ذلت کا لیکن آپ نے نقشہ بدل ڈالا
بہت مشکل تھا میرے نفسِ امارہ کا چِت ہونا
تری تدبیر ِ الہامی نے اس کا سَر کچل ڈالا
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
Flag Counter