Deobandi Books

تقوی کے چار انعامات

24 - 42
میں اس طرح چل رہی تھی جیسے زمین پر کوئی چل رہا ہو، انتہائی اطمینان اور امن و سلامتی کے ساتھ، اللہ تعالیٰ کے بھروسہ پر چلتے ہوئے، آپس میں باتیں بھی کرتے رہے۔ دجلہ نے نہ کسی کی جان کا نقصان کیا اور نہ ہی کسی کے مال کو غرق کیا۔
(تقویٰ کا دوسراانعام … اور … واقعات)
واقعہ نمبر ١ : غزوہ خندق میں حضرت جابر  ص کی دعوت میں برکت کا قصہ
و عن جابر قال: اِنَّا یوم الخندق نحفر فعرضت کُدْیة شدیدة فجاء النبی ا فقالوا: ہذہ کدیة عرضت فی الخندق فقال: أنا نازل ثم قام و بطنہ معصوب بحجر و لبثنا ثلثة أیام لا نذوق زواقا فأخذ النبی ا المعول فضرب فعاد کثیبا اَھْیَل فانکفأت الیٰ امراتی فقلت: ھل عندک شیئ؟ فانی رأیت بالنبی ا خمصا شدیدا فأخرجتْ جرابا فیہ صاع من شعیر و لنا بھمة داجن فذبحتھا و طحنت الشعیر حتی جعلنا اللحم فی البرمة ثم جئت النبی ا فساررتہ فقلت: یا رسول اللہ! ذبحنا بھیمة لنا و طحنت صاعا من شعیر فتعال أنت و نفر معک فصاح النبی ا یا أھل الخندق! ان جابرا صنع سورا فحیّ ھلا بکم فقال: رسول اللہ ا لا تنزلن برمتکم و لا تخبزن عجینکم حتی أجیء و جآء فأخرجت لہ عجینا فبصق فیہ و بارک ثم عمد الی برمتنا فبصق و بارک ثم قال: ادعی خابزة فلتخبز معک و اقدحی من برمتکم و لا تنزلوھا و ھم الف فأقسم باللہ لأکلوا حتی ترکوہ و انحرفوا و ان برمتنا لتغط کما ھی و ان عجیننا لیخبزکما ہو۔
				    (متفق علیہ، المشکوة ٢/٥٣٢)
حضرت جابر ص کہتے ہیں کہ ہم لوگ خندق کے دن (یعنی غزوہ احزاب کے موقع پر دشمنوں سے بچائو کے لئے مدینہ کے گرد) خندق کھود رہے تھے کہ سخت پتھر نکل آیا (جو کسی طرح بھی ٹوٹ نہیں رہا تھا) صحابہ ث نبی کریم ا کی خدمت میں آئے اور عرض کیا کہ کھدائی کی جگہ ایک سخت پتھر نکل آیا ہے۔ آپ ا نے فرمایا کہ میں خود (خندق میں) اترتا ہوں چنانچہ آپ ا فوراً اٹھ کھڑے ہوئے اس وقت (شدتِ بھوک سے) آپ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
69 تقویٰ کی تعریف 3 1
70 فسق و فجور کی تعریف 3 1
71 تقویٰ کے انعامات 3 1
72 پہلا انعام 4 1
73 دوسراانعام 4 1
74 تیسرا انعام : 4 1
75 چوتھاانعام 4 1
76 تقویٰ کا پہلا انعام … اور … واقعات) 5 1
77 واقعہ نمبر ١ : درخت نے جگہ چھوڑ دی 5 1
78 واقعہ نمبر ٢ : اصحابِ غار کا واقعہ 6 1
79 واقعہ نمبر ٣ : لاٹھی میں روشنی پیدا ہوگئی 9 1
80 واقعہ نمبر٤ : حضرت سفینہ ص اور شیر کی فرمانبرداری 10 1
81 نمبر ٥ : امیر المؤمنین حضرت عمر ص کا دریائے نیل کے نام کھلا خط 11 1
82 واقعہ نمبر ٦ : باغ میں برکت کا قصّہ 12 1
83 واقعہ نمبر٧ : حضرت جُریج رحمہ اللہ تعالیٰ اور زنا سے براء ت 13 1
84 واقعہ نمبر٨ : حضرت ساریہ ص کا غیر متوقع طور پر دشمن پر غالب آنا 15 1
85 واقعہ نمبر ٩ : حضرت ابرا ہیم اورحضرت سارہ علیہما السلام کا دشمن سے خلاصی کا قصہ 15 1
86 واقعہ نمبر١٠ : حضرت ابرہیم ں کے ساتھ آگ میں اللہ تعالیٰ کی مدد کا قصہ 17 1
87 واقعہ نمبر ١١ : اللہ تعالیٰ نے مقروض کا قرض اس کے قرض خواہ تک پہنچا دیا 20 1
Flag Counter