Deobandi Books

تقوی کے چار انعامات

6 - 42
پڑا ہو ااونٹ (اپنے ہانکنے والے کے تابع ہو کر چلتا ہے) پھر آپ ا دوسرے درخت کے پاس پہنچے اور اس کی ایک ٹہنی پکڑ کر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے میری اطاعت کر … پہلے درخت کی طرح اس درخت نے بھی فوراً اطاعت کی (اور نکیل پڑے ہوئے اونٹ کی طرح پیچھے چلنے لگا) اس کے بعد آپ ا نے (ان دونوں درختوں کے درمیانی فاصلے کے بیچوں بیچ پہنچ کر) فرمایا کہ اب تم دونوں اللہ تعالیٰ  کے حکم سے (ایک دوسرے کے قریب ) آکر آپس میں شاخوں کو اس طرح ملا لوکہ میں تمھارے نیچے چھپ جائوں … چنانچہ وہ دونوں درخت مل گئے اور آپ ا ان دونوں درختوں کی آڑ میں بیٹھ کر قضائے حاجت سے فارغ ہوئے … حضرت جابر ص فرماتے ہیں کہ میں (اس واقعہ کو دیکھ کر حیران تھا اور اس عجیب و غریب کرشمہ سے متعلق) اپنے دل میں باتیں کر رہا تھا (یعنی اللہ تعالیٰ کی قدرت میں غور فکر کر کے سوچ رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی ا کے ذریعے یہ کیسا معجزہ ظاہر کیا ہے؟ یا یہ کہ اس واقعہ سے الگ میںاپنی کسی گہر ی سوچ میںپڑا ہوا تھا) … کہ اچانک میری نظر ایک طرف کو اٹھی تو رسول کریم ا کو تشریف لاتے ہوئے دیکھا اور پھر کیا دیکھتا ہوں کہ وہ دونوں درخت ایک دوسرے سے جد ا ہو کر اپنی اپنی جگہ پر جا کھڑے ہوئے۔
واقعہ نمبر ٢ :  اصحابِ غار کا واقعہ
و عن ابن عمر ص عن النبیا قال: بینما ثلثة نفر یتماشون أخذھم المطر فمالوا الیٰ غار فی الجبل فانحطت علی فم غارھم صخرة من الحبل فاطبقت علیھم فقال بعضھم لبعض: انظروا اعمالاً عملتموھا للہ صالحة فادعوا اللہ بھا لعلہ یفرجھا فقال أحدھم: اللھم انہ کان لی والدان شیخان کبیران و لی صبیة صغار ارعٰی علیھم فاذا رُحْت علیھم فحلبت بداْت بوالدی أسقیھما قبل أولادی و انہ قد نآیٰ بی الشجر فما أتیت حتیٰ أمسیت فوجدتھما قد ناما فحلبت کما کنت أحلب فجئت بالحلاب فقمت عند رؤسھما أکرہ أن أوقظھما و أکرہ أن أبدأ بالصبیة قبلھما و الصبیة یتضاغون عند قدمَیَّ فلم یزل ذلک دابی و دابھم حتٰی طلع الفجر فان کنت تعلم أنی فعلت ذلک ابتغاء وجھک فافْرجْ لنا فرجةً نرٰی منھا السمآء ففرج اللہ لھم حتی یرون السمآئ، قال الثانی: اللھم انہ کانت لی بنت عم أحبھا کأشد ما یحب الرجال النساء فطلبت الیھا نفسھا فأبت حتی اٰتیھا بمائة دینار فسعیت حتی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
69 تقویٰ کی تعریف 3 1
70 فسق و فجور کی تعریف 3 1
71 تقویٰ کے انعامات 3 1
72 پہلا انعام 4 1
73 دوسراانعام 4 1
74 تیسرا انعام : 4 1
75 چوتھاانعام 4 1
76 تقویٰ کا پہلا انعام … اور … واقعات) 5 1
77 واقعہ نمبر ١ : درخت نے جگہ چھوڑ دی 5 1
78 واقعہ نمبر ٢ : اصحابِ غار کا واقعہ 6 1
79 واقعہ نمبر ٣ : لاٹھی میں روشنی پیدا ہوگئی 9 1
80 واقعہ نمبر٤ : حضرت سفینہ ص اور شیر کی فرمانبرداری 10 1
81 نمبر ٥ : امیر المؤمنین حضرت عمر ص کا دریائے نیل کے نام کھلا خط 11 1
82 واقعہ نمبر ٦ : باغ میں برکت کا قصّہ 12 1
83 واقعہ نمبر٧ : حضرت جُریج رحمہ اللہ تعالیٰ اور زنا سے براء ت 13 1
84 واقعہ نمبر٨ : حضرت ساریہ ص کا غیر متوقع طور پر دشمن پر غالب آنا 15 1
85 واقعہ نمبر ٩ : حضرت ابرا ہیم اورحضرت سارہ علیہما السلام کا دشمن سے خلاصی کا قصہ 15 1
86 واقعہ نمبر١٠ : حضرت ابرہیم ں کے ساتھ آگ میں اللہ تعالیٰ کی مدد کا قصہ 17 1
87 واقعہ نمبر ١١ : اللہ تعالیٰ نے مقروض کا قرض اس کے قرض خواہ تک پہنچا دیا 20 1
Flag Counter