Deobandi Books

تقوی کے چار انعامات

13 - 42
حضر ة ابو خلدہ رحمہ اللہ تعالیٰ کہتے ہیں کہ میں نے (بزرگ تابعی) حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا: کیا حضرت انس ص نے نبی کریم ا سے حدیثیں سنی ہیں؟ حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے جواب دیا: حضرت انس ص  کو آپ ا کی خدمت میں دس سال رہنے کا شرف حاصل ہوا ہے، نیز ان کو نبی کریم ا کی دعا لگی ہوئی تھی اُن کا جو باغ تھا، اس میں ہر سال دو دفعہ پھل آتا تھا اور اس باغ میں جو پھول تھے ان سے مُشک کی خوشبو پھوٹتی تھی۔
واقعہ نمبر٧ :  حضرت جُریج رحمہ اللہ تعالیٰ اور زنا سے براء ت
عن أبی ہریرة عن النبی ا قال: لم یتکلم فی المہد الا ثلثة عیسی بن مریم و صاحب جریج و کان جریج رجلا عابداً فاتخذ صومعة فکان فیھا فاتتہ أمّہ و ھو یصلّی فقالت: یاجریج! فقال: یا رب! امّی و صلاتی فأقبل علی صلا تہ فانصرفت فلما کان من الغد أتتہ و ھو یصلی فقالت: یا جریج! فقال: یا رب! امی و صلاتی فأقبل علی صلا تہ فقالت: اللّہمَّ لاتمتہ حتی ینظر الی وجوہ المومسات۔ فتذاکر بنو اسرائیل جریجًا و عبادتہ و کانت امرأة بغی یتمثل بحسنھا فقالت: ان شئتم لأفتنتہ لکم۔ قال: فتعر ضت لہ فلم یلتفت الیھا، فأتت راعیا کان یأوی الی صومعتہ فأمکنتہ من نفسھا فوقع علیھا فحملت فلما ولدت قالت: ھو من جریج فأتوہ فاستنزلوہ و ہدموا صو معتہ و جعلوا یضربونہ فقال: ماشأ نکم؟ قالوا: زنیت بہذہ البغی فولدت منک فقال: أین الصبی؟ فجاؤا بہ فقال: دعونی حتی أصلّی فصلّی فلما انصرف أتی الصبی فطعن فی بطنہ و قال: یا غلام! من أبوک؟ قال: فلان الراعی؛ قال: فأقبلوا علی جریج یقبلو نہ و یتمسحون بہ و قالوا: نبنی لک صومعتک من ذہب، قال: لا أعیدوھا من طین کما کانت ففعلوا۔
					(مسلم شریف  ٢/  ٣١٣)
حضرت ابو ہریرة ص فرماتے ہیں کہ حضو ر انے فرمایا: صرف تین شخصوں نے ماں کی گود میں کلام کیا ہے ایک عیسی بن مریم اور دوسرے صاحب جریج، جریج ایک عبادت گزار شخص تھے انہوں نے ایک عبادت خانہ بنایا اور اسی میں رہنے لگے، ایک دن وہ نماز پڑھ رہے تھے کہ ان کی ماں ان کے پاس آئی اور آواز دی کہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
69 تقویٰ کی تعریف 3 1
70 فسق و فجور کی تعریف 3 1
71 تقویٰ کے انعامات 3 1
72 پہلا انعام 4 1
73 دوسراانعام 4 1
74 تیسرا انعام : 4 1
75 چوتھاانعام 4 1
76 تقویٰ کا پہلا انعام … اور … واقعات) 5 1
77 واقعہ نمبر ١ : درخت نے جگہ چھوڑ دی 5 1
78 واقعہ نمبر ٢ : اصحابِ غار کا واقعہ 6 1
79 واقعہ نمبر ٣ : لاٹھی میں روشنی پیدا ہوگئی 9 1
80 واقعہ نمبر٤ : حضرت سفینہ ص اور شیر کی فرمانبرداری 10 1
81 نمبر ٥ : امیر المؤمنین حضرت عمر ص کا دریائے نیل کے نام کھلا خط 11 1
82 واقعہ نمبر ٦ : باغ میں برکت کا قصّہ 12 1
83 واقعہ نمبر٧ : حضرت جُریج رحمہ اللہ تعالیٰ اور زنا سے براء ت 13 1
84 واقعہ نمبر٨ : حضرت ساریہ ص کا غیر متوقع طور پر دشمن پر غالب آنا 15 1
85 واقعہ نمبر ٩ : حضرت ابرا ہیم اورحضرت سارہ علیہما السلام کا دشمن سے خلاصی کا قصہ 15 1
86 واقعہ نمبر١٠ : حضرت ابرہیم ں کے ساتھ آگ میں اللہ تعالیٰ کی مدد کا قصہ 17 1
87 واقعہ نمبر ١١ : اللہ تعالیٰ نے مقروض کا قرض اس کے قرض خواہ تک پہنچا دیا 20 1
Flag Counter