Deobandi Books

حقوق الرجال (شوہر کے حقوق)

ہم نوٹ :

20 - 42
طاعتِ الٰہی کی آزمایش
۳) تیسری تفسیر کیا ہے؟
لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَسْرَعُ فِیْ طَاعَۃِ اللہِ عَزَّوَجَلَّاے مَردو اور عورتو! اللہ تمہیں آزمانا چاہتاہے کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت میں کون سرگرم ہے، کون شوق سے اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کرتا ہے۔ جیسے نماز کا وقت آگیا تو نماز کی طرف دوڑتا ہے، رمضان شریف کا زمانہ آگیا تو روزہ رکھنے کے لیے آگے بڑھتا ہے، عورتیں سامنے آگئیں نظر کو بچالیا، مرد سامنے آگئے تو عورتیں بھی نظر کو نیچی کرلیں۔ جھوٹ، غیبت سے بچیں۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور فرماں برداری میں پیش پیش رہیں۔
اسماء عَزِیْزْاورغَفُوْرْساتھ نازل ہونے کا راز
بس ایک آیت اور ہےوَھُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُ عزیز کامعنیٰ زبردست طاقت والا اور غفورکا معنیٰ بخشنے والا ، معاف کرنے والا۔ لہٰذا اللہ تعالیٰ کی مغفرت کی تم لوگ قدر کرو، کیوں کہ طاقت والا جب کسی کو معاف کرتا ہے تو قدر ہوتی ہے۔ ایک آدمی کمزور ہے، ٹائیفائیڈ میں مبتلا ہے، وہ کسی کو کہہ دے کہ جاؤ میں نے تمہیں معاف کردیا، تو جس کو معاف کرتا ہے وہ کہتا ہے کہ میاں! تم میں طاقت بھی ہےبدلہ لینے کی؟ تم میرا کیا کرلو گے؟ لیکن اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں زبردست طاقت والا ہوں، میں جس عذاب میں چاہوں تم کو مبتلا کردوں، چاہوں تو تمہیں کتا، سور بنادوں اور جس مرض میں چاہوں مبتلا کردوں،پس میں اگر تمہارے جرم کو معاف کردوں تو تم میر ا شکریہ ادا کرو۔ یہ آیات کی تفسیر ہوگئی۔
عورتوں کے لیے کچھ نصیحتیں
اب چند باتیں جلدی جلدی پیش کررہا ہوں۔اِس کو غور سے سن لو! کیوں کہ اب
_____________________________________________
7؎   روح المعانی:29/5 ،الملک(2)،داراحیاء التراث، بیروت 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 جینے کا ڈھنگ بتانے کا حق کس کو ہے؟ 7 1
3 دل کی سختی اور غفلت کا علاج 8 1
4 زندگی کو کب اور کس پر فدا کریں؟ 11 1
5 معراج کے واقعات کی تفہیم ایک مثال سے 12 1
6 موت کی حیات پر تقدیم کی و جہ 13 1
7 اللہ کی یاد میں دل لگانے کا طریقہ 15 1
8 نظربازوں کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بددُعا 15 1
9 آنکھوں کا زِنا 16 1
10 بے حیائی کاجدید نام 17 1
11 پردہ کی اہمیت 17 1
12 اللہ کی طرف سے بندوں کی تین آزمایشیں 18 1
13 عقل وفہم کی آزمایش 18 12
14 پرہیز گاری وتقویٰ کی آزمایش 19 12
15 طاعتِ الٰہی کی آزمایش 20 12
17 اسماء عَزِیْزْاورغَفُوْرْساتھ نازل ہونے کا راز 20 1
18 عورتوں کے لیے کچھ نصیحتیں 20 1
19 شوہر کو راضی رکھنا 21 18
20 ماں باپ سے شوہر کی شکایت نہ کریں 21 18
21 شوہر کی ناقدری اور ناشکری نہ کریں 22 18
22 شوہر کا دل نرم کرنے کاوظیفہ 22 18
23 ساس سے بنا کے رکھنا عقل مندی ہے 23 18
24 بہشتی زیور کے ساتویں حصے کا مطالعہ 24 18
25 فضول خرچی نہ کریں 24 18
26 شوہر سے زیادہ فرمایش نہ کریں 24 18
27 مال کا صحیح مَصرف 26 18
28 بغیر نکاح لڑکی کا منگیتر سے ملنا جُلناحرام ہے 27 18
29 بلا ضرورت نامحرموں سے گفتگو نہ کریں 29 18
30 مدرسۃ البنات کے متعلق ضروری ہدایات 30 18
31 ناخن پالش اور لپ اسٹک کا حکم 31 18
32 عورتوں کا بال کٹوانا موجبِ لعنت ہے 32 18
33 عورتیں پنڈلیاں اور ٹخنے چھپائیں 32 18
34 شوہر کے بھائی سے پردے کا حکم 32 18
35 بیوی کی بہن سے پردے کا حکم 33 18
36 بالوں کے پردے کا حکم 33 18
37 باریک لباس کی حرمت 34 18
38 گھر سے برقعہ پہن کر نکلو 34 18
40 شرعی پردہ کن سے ہے؟ 35 1
41 ملازمت......عورت کے لیے ذِلت کا سامان 35 1
Flag Counter