Deobandi Books

ماہنامہ الحق اگست 2017 ء

امعہ دا

10 - 65
  سینٹ سے منظورشدہ متفقہ شریعت بل میں ملک کے سیاسی ،عدالتی معاشی نظام کو قرآن وسنت کے مطابق ڈھالنے کی بات کی گئی تھی جسے نواز شریف نے بل سے نکال کر ان تمام شعبوں میں خداوتعالیٰ کی حاکمیت کی نفی کردی، اب وہ کس انقلاب کی بات کررہے ہیں،جمعیت علماء اسلام تمام تر مصلحتوں سے بالا تر ہوکر نفاذ شریعت کی جدوجہد جاری رکھے گی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا جمعیت علماء اسلام کو صوبوں اور اضلاع کی سطح پر منظم کرنے اور 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائیگی اور ایک پارلیمانی قوت کے طور پر ملک کے دفاع میں کردار ادا کیا جائے گا، اس سلسلہ میں جمعیت کی سیاسی کمیٹی تمام حلقوں کا جائزہ لیکر جامع رپورٹ پیش کریگی۔ مولانا سمیع الحق نے کہاکہ جمعیت کا آج کا اجلاس ملک دشمن ، سیکولر، لبرل اور مذہب بیزار قوتوں کیلئے واضح پیغام ہے اور اس عزم کا اظہا رہے کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نظریاتی تشخص اور آئین کے اسلامی اور جمہوری شناخت کی ہر قیمت پر دفاع کریگی ۔  (۲۰ ؍اگست کے قومی اخبارات )

خوشخبری

ارباب مدارس، شائقین کتاب اور اہل علم کیلئے ایک اعلیٰ علمی وhاصلاحی شاہکار
مؤتمر المصنفین جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی زیر نگرانی
محدث کبیر شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق نوراللہ مرقدہ کے ارشادات وافادات ،خطبات و مواعظ کا گلدستہ
دعوات حق
۴ ضخیم جلدوں میں منظر عام پر

ضبط وترتیب 
شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق صاحب مد ظلہ
……امتیازی خصوصیات……
	٭  نئی ترتیب و تدوین		   ٭  جامع ، مختصر اور پر مغز عنوانات 
	٭  اصل نسخے کے ساتھ موازنہ و تصحیح	   ٭  کتاب میں موجودہ آیات و احادیث کے مستند حوالے و تخریج
	٭  سفید معیاری کاغذ اور مضبوط جلد بندی ٭  معیاری و خوبصورت کتابت و کمپوزنگ بہترین سٹنگ
اعلیٰ طباعت کے ساتھ موتمرالمصنفین جامعہ دارلعلوم حقانیہ سے بارعایت دستیاب ہے





(قسط ۵۷)					        مرتب :  مولانا حافظ عرفان الحق اظہار حقانی
استاد دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک 

Flag Counter