Deobandi Books

تصویر کی ممانعت وعیدیں مروجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار

سالہ ہٰ

5 - 21
ایک اور روایت میں ہے،نبی کریمﷺکا اِرشاد ہے:”أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ القِيَامَةِ الَّذِينَ يُضَاهُونَ بِخَلْقِ اللَّهِ“لوگوں میں سب سے زیادہ سخت عذاب قیامت کے دن اُن لوگوں کو ہوگا اللہ تعالیٰ کی خلقت کے ساتھ مشابہت اختیار کرتے ہیں (تصویر بناتے ہیں )۔(بخاری :5954)
حضرت عبد اللہ بن عباس﷠نبی کریمﷺکا یہ اِرشاد نقل فرماتے ہیں :”إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَنْ قَتَلَ نَبِيًّا، أَوْ قَتَلَهُ نَبِيٌّ، أَوْ قَتَلَ أَحَدَ وَالِدَيْهِ، والْمُصَوِّرُونَ، وَعَالِمٌ لَمْ يَنْتَفِعْ بِعِلْمِهِ“قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ سخت عذاب اُس شخص پر ہوگاجو نبی کو قتل کرےیا نبی اُس کو قتل کرے،یا جو والدین میں سے کسی کو بھی قتل کرے،تصویر بنانے والوں کو اور وہ عالم جو اپنے علم سے فائدہ حاصل نہ کرے۔(شعب الایمان:7504)
ایک اور روایت میں ہے:”أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، رَجُلٌ قَتَلَهُ نَبِيٌّ، أَوْ قَتَلَ نَبِيًّا، وَإِمَامُ ضَلَالَةٍ، وَمُمَثِّلٌ مِنَ الْمُمَثِّلِينَ“قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب(ایک تو ) اُس شخص کو ہوگا جس کو نبی نے قتل کیا ہو یا اُس نے نبی کو قتل کیا ہو  اور(دوسرا وہ شخص جو ) گمراہ کرنے والا پیشوا اور راہنما ہواور(تیسرا وہ شخص) جو تصویر(یامورتی اورمجسمے)بنانے والا ہو ۔(مسند احمد:3868)
ایک اور روایت میں ہے،نبی کریمﷺکا اِرشاد ہے:”أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ قَتَلَ نَبِيًّا، أَوْ قَتَلَهُ نَبِيُّ، أَوْ رَجُلٌ يُضِلُّ النَّاسَ بِغَيْرِ عَلِمٍ، أَوْ مُصَوِّرٌ يُصَوِّرُ التَّمَاثِيلَ“ قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب(ایک تو ) اُس شخص کو ہوگا جس نے نبی کو قتل کیا ہو یا اُس کو  نبی نے قتل کیا ہو  یا(دوسرا )وہ شخص  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تصویر کی مُمانعت : 3 1
3 تصویر کی قباحت اور اس کی سخت وعیدیں : 3 1
4 نبی کریمﷺگھر میں کوئی تصویر نہیں چھوڑتے تھے: 4 1
5 قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا : 4 1
6 قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو جان ڈالنے کیلئے کہا جائے گا : 6 1
7 تصویر بنانے والا سب سے بڑا ظالم : 7 1
8 تصویر بنانےوالے کیلئے نبی کریمﷺکی بددعاء: 7 1
9 تصویر بنانے والاملعون ہے: 7 1
10 تصویر والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 8 1
11 تصویر بنانے والےپر جہنم کی ایک گردن مسلط ہوجائے گی : 10 1
12 تصویر بنانے والا جہنمی ہے،اُس کی بنائی ہوئی ہرتصویر عذاب کا ذریعہ ثابت ہوگی 10 1
13 تصویر کی مروّجہ شکلیں : 11 1
14 تصویر کے گناہ ہونےکے دو درجے: 13 1
16 تصویر کی نحوست سے کیسے بچا جائے : 14 1
17 تصویر سے حفاظت کیلئے چند اہم تجاویز: 14 1
18 تصویر کے بارے میں چند غلط فہمیاں: 17 1
19 ڈیجیٹل کیمرے کی تصویر بھی جائز نہیں : 18 1
20 فہرست 2 1
21 تصویر کی مُمانعت،وعیدیں،مروّجہ شکلیں اور اس سے بچنے کا طریقہ کار 3 1
22 پہلا درجہ : شرک 13 1
23 دوسرا درجہ : گناہ : 13 1
Flag Counter