Deobandi Books

ماہنامہ الحق اگست 2014ء

امعہ دا

34 - 64
 اجتناب کے ساتھ اس کے اخلاقی، سماجی اور روحانی مفاسد کو بھی نمایاں کرنے کی ضرورت ہے۔
_______________________
حواشی و مراجع

 ۱؎	تفصیل کے لیے ملاحظہ کیجیے: محمد رضی الاسلام ندوی، تخلیق انسانی کے مراحل اور قرآن کا سائنسی اعجاز، اسلامک بک فاونڈیشن، نئی دہلی، ۱۹۹۴ئ، ص۲۴۔۲۵
۲؎	ملاحظہ کیجیے: محمد رضی الاسلام ندوی، مقالات طب، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ،۲۰۰۶ء جلد اول،ص ۷۔۸،مقالہ: مصنوعی طریق ہائے تولید اور اسلام
۳؎ 	حوالہ سابق، مزید ملاحظہ کیجیے: منور احمد انیس، مقالہ: تولیدی حیاتیات، اردو ترجمہ: اسرار احمد خاں، سہ اشاعتی مجلہ آیات علی گڑھ، جلد۱،شمارہ۱، جنوری ۔ مارچ ۱۹۹۰ئ،ابو الفضل محسن ابراہیم، جدید حیاتیاتی مسائل اور اسلام، اردو ترجمہ: اسرار احمد خاں، مرکز الدراسات الاسلامیۃ علی گڑھ،۱۹۹۵ء
۴؎	ابن ابی الدنیا،کتاب الورع،حدیث نمبر ۱۳۷۔ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم،تفسیر الاسرائ:۳۲۔یہ حدیث سند کے لحاظ سے ضعیف ہے، لیکن اس کا مضمون قرآنی آیات اور دیگر احادیث سے ثابت ہے۔
۵؎	فخر الدین رازی،مفاتیح الغیب المعروف بالتفسیر الکبیر ،دار الکتب العلمیۃ، بیروت، تفسیر آیت الاسرائ:۳۲
۶؎	  الشیخ محمودشلتوت،الفتاوی،دار الشروق القاہرۃ،۲۰۰۴ئ،ص۲۸۱
۷؎	صحیح بخاری،کتاب النکاح،باب من قال لا نکاح الابولی:۵۱۲۷
۸؎	ملاحظہ کیجیے :شادیۃ الصادق الحسن، حکم الاسلام فی التلقیح الصناعی، مجلۃ العلوم و البحوث الاسلامیۃ، السودان، العدد؍۲، فبرائر ۲۰۱۱، ص۹ بہ حوالہ احمد محمد لطفی، التلقیح الصناعی بین اقوال الاطباء و آراء الفقہائ، طبع ۲۰۰۶ئ، ص۱۰۴۔ محمد احمد طہ، الانجاب بین التحریم و المشروعیۃ، توزیع: منشأۃ المعارف بالاسکندریۃ، ۲۰۰۳ئ،ص۱۲۰
۹؎	جدید حیاتیاتی مسائل اور اسلام، ص۹۳	
۱۰؎	ملاحظہ کیجیے: رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم المجمع الفقہی الاسلامی مکہ مکرمہ کے فقہی فیصلے، ایفا پبلی کیشنز، نئی دہلی،۲۰۱۲، ص۱۹۴، ۲۰۵۔۲۰۶، جدید فقہی مسائل اور ان کا مجوزہ حل(بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ کے فقہی اجلاسوں کی قراردادیںاور سفارشات)، ماڈرن اسلامک فقہ اکیڈمی کراچی، ۲۰۰۶ئ، ص۵۱
۱۱؎	د۔ عبد اللہ بن محمد الطیار،الضوابط الشرعیۃ فی المعاوضۃ علی الحقوق و الالتزامات، www.m-islam.net،بحث:بیع المنی
_______________________

Flag Counter