Deobandi Books

طلبہ کے علی میاں ندوی

3 - 24
بسم اللہ الرحمن الرحیم 

بڑا آدمی
۱۹۷۵کے آس پاس کی بات ہے ۔ مشہور شاعر جلالؔ کڑپویؒ ایک ’’بڑے آدمی‘‘ کے پاس بیٹھے ہوے تھے، مجلس میں اور لوگ بھی موجود تھے ’’ بڑے آدمی ‘‘ کو معلوم ہوا کہ جلالؔ کڑپوی مشہور شاعر ہیںتو انہیں اپنا کوئی کلام سنانے کی فرمائش کی ۔ 
جلالؔ کڑپوی نے عرض کیا ’’ حضرت ! آپ کو سنانے کے لائق تو میرے پاس کچھ نہیں ، البتہ میں نے چھوٹے بچوں کے لیے آسان زبان میں ایک نعت کہی ہے ۔ اجازت ہو تو وہی سنادوں۔ 
’’بڑے آدمی‘‘ نے کہا : ’’ آپ نے’ نعت‘کی بات کہی ہے، نعت کے سامنے تو ہم سبھی بچے ہی ہیں؛ شوق سے سنائیے‘‘۔ 

Flag Counter