Deobandi Books

ماہنامہ الابرار فروری 2010

ہ رسالہ

3 - 14
ہم نے تو چاہا تھا دوگز تری مل جائے زمیں
ایف جے،وائی(February 10, 2010)

جناب خالد اقبال تائب
﴾مدینہ منورہ سے رخصت ہوتے ہوئے﴿

اے مدےنہ الوداع اب اے مدےنہ الوداع
شہر علم و معرفت کا اے خزےنہ الوداع

لنگر اندازی ےہاں کےا جانے پھر کب ہو نصےب
اب جدا ہونے کو ہے اپنا سفےنہ الوداع

اب مدےنے کی ہے برکت سے مرادل پاک وصاف
کبر و عجب و بخل و حرص و بغض و کےنہ الوداع

ہم نے تو چاہا تھا دو گز تےری مل جائے زمےں
ہے مگر قسمت مےں اپنی اور جےنا، الوداع

اے مدےنہ تجھ مےں بس جانا مرے بس مےں نہےں
ورنہ تائب تجھ کو کہتا پھر کبھی نا الوداع
Flag Counter